google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تفریح Archives - Page 18 of 47 - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

تفریح

بھارتی گلوکار ہنی سنگھ کی مہوش حیات کے ساتھ چھیڑ چھاڑ

اداکارہ مہوش حیات اور بھارت کے مشہور پنجابی ریپر ہنی سنگھ نے ایک ساتھ نئے گانے کا اعلان کرکے سب کی توجہ حاصل کرلی ہے۔ ہنی سنگھ اور مہوش حیات کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں ہنی سنگھ پنجابی ریپ گاتے ہوئے مہوش حیات کی …

Read More »

شازل شوکت کا لائیو شو میں شادی کا اعلان

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی اداکارہ شازل شوکت نے لائیو شو کے دوران اظہارِ محبت کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے کھل کر بات چیت …

Read More »

زوہیب حسن کی رتن ٹاٹا کے انتقال پر اپنی یادیں سوشل میڈیا پر شیئر

پاکستان کی معروف گلوکارہ نازیہ حسن کے بھائی، گلوکار زوہیب حسن نے معروف بھارتی صنعتکار رتن ٹاٹا کے انتقال پر اپنی یادیں سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔ زوہیب حسن نے فیس بک پر ایک تفصیلی پوسٹ میں اپنی یادوں کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ایک دن ان کی …

Read More »

’کبھی میں کبھی تم‘ کے شوٹ ہوئے کچھ سینز پر سینسر بورڈ  نے پابندی لگائی

مقبولیت کے ریکارڈ توڑتے پاکستانی ڈرامہ سیریل ”کبھی میں کبھی تم“ کے ایک نازیبا سین پر سینسر بورڈ حرکت میں آگیا ہے۔ حال ہی میں ڈرامے کے ہدایت کار بدر محمود نے ملیحہ رحمان کے شو میں بطور مہمان شرکت کی اور ڈرامے کے حوالے سے متعدد انکشافات کیے۔ انہوں …

Read More »

ہماری ڈرامہ انڈسٹری مذاق بن کر رہ گئی ہے: ایوب کھوسو

سینیئر اداکار ایوب کھوسو نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والدین کی خواہش تھی کہ وہ اچھی تعلیم حاصل کرکے سول سرونٹ بنیں یا پولیس کے اعلیٰ عہدے پر فائز ہوں لیکن وہ اداکار بنے۔ ایوب کھوسو نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے …

Read More »

شادی کے بعد شوہر نے کام سے روکا: سعدیہ امام

سینیئر اداکارہ و ٹی وی میزبان سعدیہ امام نے شادی کے 12 سال بعد پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ رشتہ ازدواج میں بندھنے کے بعد شوہر نے انہیں کام سے روک دیا تھا۔ سعدیہ امام نے 2012 میں پاکستانی نژاد جرمنی کے صنعت کار عدنان حیدر سے شادی کی …

Read More »

احد رضا میر کا افئیر لندن میں بے نقاب، ساتھ چلنے والی لڑکی کون؟

پاکستانی اداکار احد رضا میر کی لندن کی سڑکوں پر ایک حسینہ کا ہاتھ تھام کر چلنا متعدد افواہوں کی وجہ بن گیا۔ احد رضا میر کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر زیرِ گردش ہے جس میں انہیں لندن کی سڑک پر اپنی دنیا میں مگن ہوکر چلتے دیکھا جاسکتا …

Read More »

سونیا حسین کی تصاویر دیکھ کر مداح تشویش میں مبتلا

ماڈل و اداکارہ سونیا حسین کی نئی تصاویر دیکھ کر مداح تشویش میں مبتلا ہوگئے کہ اداکارہ کو کیا ہوگیا؟ سونیا حسین نے حال ہی میں برطانیہ میں دوستوں کے ہمراہ سیر سپاٹوں کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں، جن میں ان کے جسمانی خدو خال میں کافی تبدیلی دیکھی …

Read More »

فواد خان کی فلم ’عبیر گلال‘ کے ساتھ بالی ووڈ میں واپسی

پاکستانی اداکار فواد خان بالی ووڈ میں آٹھ سال کے وقفے کے بعد ایک نئی رومانٹک کامیڈی فلم ’عبیر گلال‘ کے ساتھ واپسی کے لیے تیار ہیں۔ فلم میں وہ وانی کپور کے ساتھ پہلی بار اسکرین شیئر کریں گے۔ 2016 میں پاکستانی فنکاروں پر غیر سرکاری پابندی لگائے جانے …

Read More »

میری زندگی میں بہت سے افسوسناک واقعات لیکن رونا اچھا نہیں لگتا: سارہ خان

پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ سارہ خان نے اپنے مختلف ڈراموں میں رونے والے کرداروں پر بات کرتے ہوئے ایک بڑا راز فاش کیا ہے۔ سارہ خان ایک بہترین پاکستانی اداکارہ ہیں جو اپنے ڈراموں ’’ممکن‘‘، ’’لاپتا‘‘، ’’میرے بے وفا‘‘، ’’تمہارے ہیں‘‘، ’’ہم تم‘‘، ’’رقص بسمل‘‘، ’’نمک حرام‘‘ اور ’’سبط‘‘ کےلیے …

Read More »