وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت نے خاتون اسٹاف کو ہراساں کرنے پر پائیڈ کے سابق وائس چانسلر کو ہراسیت کیس میں 5 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔ وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت، فوزیہ وقار نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے وائس چانسلر ڈاکٹر ندیم الحق کے خلاف …
Read More »پنجاب بھر کے کالجر میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
پنجاب اسکولوں کی چھٹیوں کی تاریخ تبدیل ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کالجر میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کالجزمیں24دسمبر سے 5جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ، پنجاب کے تمام کالجز 6 جنوری 2025 سے کھلیں گے۔ 4 سالہ بی ایس پروگرام معمول کے …
Read More »گومل یونیورسٹی میں طالب علم کا لڑکی کا لباس پہن کر رقص
گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے حالیہ تقریب میں پیش آئے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوث طالب علم اور دیگر ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ گومل یونیورسٹی میں ICIT پروگرام کے دوران ایک طالب علم نے خاتون …
Read More »پنجاب میں بھی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا
پنجاب کے اسکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے صوبے میں موسم سرما کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق 20 دسمبر سے اسکولز میں سردیوں کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 10 …
Read More »اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور کے تعلیمی اداروں کیلئے عام تعطیل کا اعلان
ضلعی انتظامیہ نے لاہور اور راولپنڈی کے تعلیمی اداروں کے لیے عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق راولپنڈی میں کل بروز پیر تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ مزید برآں کل بروز پیر سے شروع ہونے …
Read More »سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2024 کے عبوری نتائج جاری
آئی بی اے سکھر نے سندھ میں ایم ڈی کیٹ 2024 کے عبوری نتائج جاری کر دیے ہیں، امیدوار اپنی کارکردگی کے نتائج ایس ٹی ایس کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیبا ٹیسنگ سروس نے آئی بی اے سکھر کے تحت منعقدہ ایم ڈی کیٹ …
Read More »پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی اسکولز میں موبائل فونز پر پابندی عائد
منگل سے پنجاب کے اسکولوں میں طلبا اور اساتذہ دونوں کے لیے موبائل فون کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس پابندی کا اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز پرہوگا۔ ضلعی تعلیمی افسران کو اس پر عمل درآمد کا حکم دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ پنجاب سکول ایجوکیشن …
Read More »بجلی کمپنیوں نے قومی خزانے کو 661 ارب روپے کا نقصان پہنچایا: رپورٹ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک سال میں بجلی کمپنیوں نے قومی خزانےکو 661 ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔ نیپرا نے بجلی کی ترسیل اور تقسیم کارکمپنیوں کی کارکردگی پر جائزہ رپورٹس 24-2023 کے ساتھ آپریشنل پاور پلانٹس کےحوالے سے کارکردگی …
Read More »سندھ بھر میں ایم ڈی کیٹ کے داخلہ ٹیسٹ کا آج دوبارہ انعقاد
سندھ بھر میں آج میڈیکل اور ڈینٹل کالجز و جامعات کے داخلہ ٹیسٹ کا دوبارہ انعقاد کیا جارہا ہے۔ ایم ڈی کیٹ میں سندھ بھر سے38 ہزار609 امیدوارشرکت کریں گے، امیدواروں کوصبح 8:30 بجے امتحانی مراکز پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ آئی بی اے سکھر کے مطابق پرچہ200 کثیر …
Read More »بلاول بھٹو کی فضل الرحمٰن سے اہم ملاقات آج متوقع
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وفاق میں حکمران اتحاد میں شامل بلاول بھٹو زرداری آج جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کرکے مدارس رجسٹریشن کے بل کے معاملے پر بات چیت کریں گے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مولانا …
Read More »