ایف بی آر نے اساتذہ اور ریسرچرز کو 100 فیصد انکم ٹیکس ادا کرنے کے نوٹس بھیجنا شروع کر دیے، دوسری جانب حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے ٹیچرز اور ریسرچرز کے لیے انکم ٹیکس میں 25 فیصد چھوٹ دینے کی اجازت بھی مانگی گئی ہے۔ واضح رہے …
Read More »وفاق المدارس العربیہ کے تحت سالانہ امتحانات کا آغازیکم فروری
مدارس دینیہ کے سب سے بڑے بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت سالانہ امتحانات کا آغازیکم فروری 2025ء بروز ہفتے ہوگا، جو مسلسل چھ روزتک جاری رہیں گے۔ ملک بھر میں ہونے والے امتحان میں625628 طلبہ وطالبات شریک ہوں گے، اس سال گزشتہ سال کی نسبت31078 طلبا کا اضافہ ہوا ہے، 108403 طلبہ وطالبات …
Read More »پاکستانی 47 یونیورسٹیاں: ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2025
پاکستان کی 47 یونیورسٹیوں نے ٹائمز ہائر ایجوکیشن (ٹی ایچ ای) ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ برائے 2025 میں جگہ بنالی ہے۔ رپورٹ کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کو درجہ بندی میں 401 سے 500 کے درمیان رکھا گیا ہے، اس کے بعد کئی دیگر ادارے 601 سے 800 کے درمیان …
Read More »میٹرک میں مزید 3 نئے گروپس کا اضافہ
پنجاب میں طلبا اب مزید 3 نئے گروپس میں میٹرک کر سکیں گے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ میٹرک سائنس اور میٹرک آرٹس کے ساتھ مزید 3 گروپ شامل کئے گئے ہیں، میٹرک طلبا کیلئے ہیلتھ سائنسز، ایگریکلچر سائنس اور فیشن ڈیزائننگ گروپ تیار کئے گئے ہیں۔ طلبا …
Read More »پنجاب: ” اسکول ٹیچرز انٹرن” کی بھرتیوں کیلئے پالیسی جاری
محکمہ تعلیم پنجاب نے ” اسکول ٹیچرز انٹرن” کی بھرتیوں کیلئے پالیسی جاری کر دی ہے۔ ترجمان محکمہ تعلیم کے مطابق اسکول انٹرن ٹیچرز کو 9 ماہ کیلئے بھرتی کیا جائے گا،اس مدت میں گرمی کی چھٹیوں کا پریڈ شامل نہیں ہو گا۔ ہائی اور مڈل اسکولزمیں ریکروٹمنٹ کیلئے ماسٹر …
Read More »پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے: سیکرٹری ایجوکیشن
سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب خالد نذیر وٹو نے واضح کیا ہے کہ پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے کل 13 جنوری سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ کیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی تجویز زیر …
Read More »اسلام اور لڑکیوں کی تعلیم کو بدنام کرنا بند کیا جائے: تعلیمی کانفرنس اعلامیہ
مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ شرکاء واضح پیغام دیتے ہیں کہ اسلام اور لڑکیوں کی تعلیم کو بدنام کرنا بند کیا جائے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں رابطہ اسلامی اور مسلم ورلڈ …
Read More »پاکستان میں سوا کروڑ لڑکیاں اسکول نہیں جاتیں: ملالہ یوسفزئی
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف سزئی نے کہا ہے کہ دنیا میں 12 کروڑ جبکہ پاکستان میں سوا کروڑ لڑکیاں اسکول نہیں جاتیں، اسرائیل نے غزہ میں پورا نظام تعلیم تباہ کردیا، طالبان خواتین کو انسان نہیں سمجھتے، طالبان نے ایک دہائی سے تعلیم کا حق چھین رکھا ہے۔ اسلام …
Read More »صدر زرداری آئندہ ماہ چین جائینگے، متعدد معاہدوں پر دستخط متوقع
صدر مملکت آصف علی زرداری کے 6 اور 7 فروری 2025 کو چین کے دورے کی توقع ہے، جس دوران دونوں ممالک کے درمیان تقریباً دو درجن معاہدوں پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ، دونوں فریق مختلف دوطرفہ اور علاقائی امور پر بات چیت کریں گے۔ یہ …
Read More »پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے داخلے کل سے شروع ہوں گے
پنجاب کے سرکاری میڈیکل کالجوں کے داخلے کل سے شروع ہوں گے،یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے شیڈول جاری کردیا۔ ترجمان یو ایچ ایس کے مطابق پی ایم ڈی سی کے احکامات کے مطابق داخلہ کا عمل کل سے شروع ہو جائے گا، ایم بی بی ایس کیلئے آن لائن درخواستیں …
Read More »