وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایک ہزار طلبا کو تربیت کیلئے چین کی یونیورسٹی بھیجا جائے گا، پاکستانی طلبا دونوں ملکوں کے قریبی تعلقات میں پل کاکردار ادا کریں گے۔ وزیراعظم نے شی آن میں یانگلنگ ایگریکلچر ٹیکنالوجی اینڈ ڈیمانسٹریشن بیس کا دورہ کیا جہاں وزیراعظم شہبازشریف کو …
Read More »وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی تعلیمی ادارے 10 جون سے 31 جولائی تک بند رہیں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی تعلیمی ادارے یکم اگست کو …
Read More »تین مراکز سے امتحانی پرچہ آؤٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت امتحانی پرچہ سوشل میڈیا پر آوٹ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے صبح اور شام کی شفٹوں میں پرچہ شروع ہونے کے بعد امتحانی مراکز سے پرچے آؤٹ ہونے پر فوری کارروائی کے بعد پرچے آؤٹ کرنے والے طالبعلموں کو …
Read More »300 بہترین جامعات میں ایک بھی پاکستانی نہیں
جامعات کی درجہ بندی کرنے والے ادارے کیو ایس نےدنیا بھر جامعات کی درجہ بندی 2025جاری کردی ہے جس کے مطابق پاکستان کی ایک بھی جامعہ دنیا کی 300 بہترین جامعات میں جگہ بنانے میں ناکام رہی۔ تاہم دو پاکستانی جامعات دنیا کی چار سو جامعات میں جگہ بنانے میں …
Read More »ہائر ایجوکیشن کمیشن کا 65 ارب روپے کا بجٹ بحال
وفاقی حکومت کی جانب سے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مالی سال 25-2024 کا ری کرننگ بجٹ 65 ارب روپے بحال کر دیا گیا ہے۔ وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد نے بتایا کہ وفاقی حکومت نے بجٹ کم کر کے 25 ارب روپے کرنے کا فیصلہ واپس …
Read More »بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی: یو اے ای
متحدہ عرب امارات نے بغیر لائسنس ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر قرآن مجید کی تعلیم پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یو اے ای کی جانب سے قرآن کی تعلیم کے حوالے سے سینٹر بنانے یا تعلیم دینے پر بھی پابندی لگائی گئی ہے، تاہم لائسنس کے بعد ڈیجیٹل پلیٹ فارمز …
Read More »جعلی تعلیمی اسناد تیار کرنے والے 3 اداروں کے مالکان گرفتار
ماڈرن انسٹی ٹیوٹ آف انفورمیٹکس، جوہر انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اسلام آباد اور انٹرنیشنل کالج آف ایجوکیشن کے مالکان کو گرفتار وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جعلی تعلیمی اسناد تیار کرنے والے تین اداروں کے مالکان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام …
Read More »سندھ کی جامعات نے ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے وزیراعظم سے 16 ارب مانگ لئے
سندھ کی سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز نے صوبے کی جامعات کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے وزیر اعظم شہباز شریف سے 16ارب روپے مانگ لیے ہیں۔ 21 جامعات کے وائس چانسلرز نے ھنگامی اجلاس کے بعد وزیر اعظم کو اپنے دستخطوں سے لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ ہم …
Read More »سندھ کی جامعات میں سفارشی بنیادوں پر وائس چانسلر
سندھ کی جامعات میں مستقل وائس چانسلر لگانے کے بجائے سفارشی بنیادوں پر وائس چانسلر لگانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ قائد عوام یونیورسٹی آف انجینئرنگ یونیورسٹی نوابشاہ کے پروفیسر محمد عثمان کہریو کو لاڑکانہ کی جنرل یونیورسٹی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کردیا ہے جبکہ پروفیسر زاہد حسین …
Read More »ایچ ای سی کا بجٹ 65 سے کم ہو کر 25ارب
ہائر ایجوکیشن کمیشن کا بجٹ 65 سے 25 ارب ہوگیا جس کے باعث فنڈنگ صرف وفاقی جامعات تک محدود ہوگئی۔ وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے مالی سال 2024-25 کے ری کرنٹ بجٹ (متواتر بجٹ) میں بڑا کٹ لگا کر اسے 25ارب روپے کر دیا ہے اور اسے صرف …
Read More »