google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تعلیم Archives - Page 10 of 20 - UrduLead
منگل , اپریل 1 2025

تعلیم

اسلام آباد کی بڑی یونیورسٹی کے باہر منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 24 گھنٹوں کے دوران خاتون سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائیوں میں 44 لاکھ روپے …

Read More »

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دو گروپس کے درمیان تصادم

20 اکتوبر تک بوائز ہاسٹلز بند اسلام آباد کی قائداعظم یونیورسٹی میں طلبا کے دو گروپس کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا ہے، طلبا تنظیم کی جانب سے یونیورسٹی کے ہاسٹل میں آگ بھی لگادی گئی۔ دونوں گروپس کے درمیان تصادم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہوا، جس کے نتیجے …

Read More »

اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کا ایچ ای سی دفتر کے باہر احتجاج

وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کے اساتذہ و غیرتدریسی ملازمین تنخواہ اور ہاؤس سیلنگ کی عدم ادائیگیوں پر سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔ عبد الحق کیمپس اور سائنس کیمپس گلشن اقبال کے ملازمین نے جمعرات کو اپنے مطالبات کے حق میں وفاقی ایچ ای سی کے کراچی دفتر کے باہر مظاہرہ …

Read More »

پنڈی اسلام آباد کے نجی اسکولز میں آج چھٹی کا اعلان

اسلام آباد کے ڈی چوک پر پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر جڑواں شہروں میں آج نجی اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسلام آباد پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن نے راستوں کی بندش کے پیش نظر آج اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ جنرل سیکرٹری …

Read More »

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا احتجاج، پرائیویٹ سکولوں کا کل چھٹی کا اعلان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر مختلف پرائیویٹ سکولوں نے کل چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب جڑواں شہر راولپنڈی میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لئے4000 پولیس افسران و اہلکار فرائض سرانجام دیں گے، شہر کے تمام داخلی و …

Read More »

میں اور میری فیملی بانیٔ پی ٹی آئی کیساتھ ہے: پرویز الہٰی

سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ میں اور میری فیملی بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہے اور ساتھ رہے گی۔ لاہور میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الہٰی نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی پاکستان کے ہی نہیں …

Read More »

پنجاب کے انٹرپارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

پنجاب کے انٹرپارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔  گیارہویں جماعت کے امتحان میں ایک لاکھ 62ہزار امیدواروں نے شرکت کی۔انٹر میڈیٹ پارٹ ون کےامتحانات میں کامیابی کا تناسب 52فیصد رہا، لاہور بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحانات میں 48  فیصد امیدوارفیل ہوئے،84 ہزار785 طلبا پاس ہوئے۔ دوسری …

Read More »

بے نظیر یونیورسٹی کی طالبہ کی ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کے خلاف ہراسانی کی شکایت

 بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کی طالبہ کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر فنانس کے خلاف ہراسانی کی شکایت درج کرانے پر انتظامیہ نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس معاملے پر 2 اکتوبر دوپہر 12 بجے کمیٹی روم، وی سی سیکرٹریٹ میں ایک اجلاس بھی منعقد …

Read More »

بغیر ہیلمٹ و لائسنس طلباء کو کالج و یونیورسٹی میں داخلے سے روکنے کی استدعا

ہائیر ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے تعلیمی اداروں کے سربراہان کے نام مراسلہ بھیجا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں موٹر سائیکل پر کالج یا یونیورسٹی آنے والے طلباء کے پاس ڈرائیونگ لائسنس اور ہیلمٹ ہونا لازمی ہے۔ مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ ہیلمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس …

Read More »

مسلم لیگ (ن) کےلگائے وائس چانسلر پر کرپشن کے الزامات ہیں: گورنر

گورنر اپنا وائس چانسلر لگوانا چاہتے ہیں، مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ گورنر اپنا وائس چانسلر لگوانا چاہتے ہیں، ہم نے میرٹ اور شفافیت پر وائس چانسلرز لگائے ہیں جس کے جواب میں گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا تھا کہ وہ اپنی خواہش پر …

Read More »