3 ون ڈے میچز کی سیریز کے آخری اور فیصلہ کن معرکے میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے، میزبان ٹیم نے اب تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 71 رنز بنالیے۔ پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے تیسرے ٹاکرے کے لیے پرتھ میں میدان سج گیا، جہاں …
Read More »ڈانس کرنے کا بہت شوق لیکن گلوکاری میں ان کی کوئی دلچسپی نہیں: آمنہ الیاس
ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ انہوں نے جب ماڈلنگ کیریئر شروع کیا، انہیں فیشن سے متعلق کچھ بھی علم نہیں تھا اور وہ اس وقت لڑکوں کی طرح زندگی گزارتی تھیں۔ آمنہ الیاس نے حال ہی میں اشنا شاہ کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے ماڈلنگ …
Read More »جسے ناچ گانا آتا ہے اس کا رشتہ نہیں ہوتا: دیدار
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ ماضی کی معروف اسٹیج اداکارہ و رقاصہ دیدار نے معاشرے کے دہرے معیار سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اسٹیج اداکارہ نے بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے معاشرے کے دہرے معیار پر بات کرتے ہوئے …
Read More »پاکستان کے پاس آسٹریلیا میں 22 سال بعد تاریخ بنانے کا موقع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آسٹریلیا کے خلاف 22 سال بعد تاریخ بنانے کا موقع آگیا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کل پرتھ میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، جوش ہیزل ووڈ، مارنوس لبوشین اور اسٹیو اسمتھ پاکستان کے …
Read More »گنڈا پورکا احتجاج کی تاریخ دینے سے گریز، صرف تیار رہنے کی کال
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آج صوابی میں پاور شو جاری ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت رہنما حماد اظہر نے جلسہ گاہ پہنچ کر خطاب کیا ہے۔ پوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر نے بھی ہر صورت جلسے میں …
Read More »سردیوں میں مہنگی گیس کی جگہ سستی بجلی ملے گی: اویس لغاری
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس خان لغاری نے کہا ہے کہ ہم نے عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ کل وزیر اعظم نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرکے وعدہ پورا کردیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی نے کہا کہ …
Read More »علیزا صابر فٹبال کے بعد کرکٹ میں بھی نمائندگی کی خواہشمند
کراچی سے تعلق رکھنے والی علیزا صابر فٹبال کے بعد کرکٹ میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی خواہشمند ہیں۔ 19 سالہ علیزا صابر پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کا ریگولر حصہ ہیں اور وہ ان دنوں قومی ون ڈے چیمپئن شپ میں اسٹرائیکرز کے اسکواڈ میں شامل ہیں۔ فٹبال مڈ فیلڈر …
Read More »ژالے سرحدی کی ’گرو جی‘ کی آڈیو پر اداکاری
بھارتی روحانی پیشوا ڈاکٹر انرودھا چاریہ عرف گرو جی کی آڈیو پر پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل ژالے سرحدی کی اداکاری سوشل میڈیا صارفین کو بھا گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے حال ہی میں ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہیں …
Read More »حکومت پی آئی اے کی دوبارہ نجکاری کرے گی: محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے ساتھ اعتماد اور ساکھ کے فقدان کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کا عملہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا تاکہ 7 ارب ڈالر کی ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف) پروگرام کا جائزہ لے …
Read More »“کبھی میں کبھی تم” کی کوئی ہیپی اینڈنگ نہیں ہوئی: فرحت اشتیاق
ڈرامہ سیریل ’کبھی میں کبھی تم‘ نے ریکارڈ کی بلندیوں کو چھوا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ڈرامہ کبھی میں کبھی تم دیکھا اور لوگوں کی جانب سے بھرپور فیڈ بیک موصول ہوا۔ کہانی کا اختتام صارفین کو بہت پسند آیا جب مصطفیٰ اور شرجینا اور ہیپی اینڈنگ ہوئی مگر …
Read More »