google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 تازہ ترین Archives - Page 133 of 295 - UrduLead
پیر , جنوری 13 2025

تازہ ترین

گنڈاپور کے پی ہاؤس سے گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر فرار: فیصل واوڈا کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں واقع کے پی ہاؤس سے گاڑی کی ڈگی میں چھپ کر بھاگ گئے ہیں۔ علی امین گنڈاپور ہفتے کی شامل اپنے قافلے کے بنا …

Read More »

لڑکیوں کی سوچ ہی یہی ہوتی ہے کہ امیر لڑکا تلاش کرکے شادی کی جائے: نبیلہ مقصود

معروف میک اپ آرٹسٹ، اسٹائلسٹ اور بیوٹی برانڈز کی مالک نبیلہ مقصود کا کہنا ہے کہ عام طور پر پاکستانی لڑکیوں کی سوچ ہی یہی ہوتی ہے کہ امیر اور خوبصورت لڑکا تلاش کرکے اس سے شادی کی جائے، وہی ہر چیز مہیا کرے گا۔ نبیلہ مقصود نے حال ہی …

Read More »

بھارتی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان میں دوطرفہ مذاکرات کا امکان مسترد

 بھارت کے وزیرخارجہ سبرامینم جے شنکر نے پاکستان میں شیڈول شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران دو طرفہ مذاکرات کے امکان کو مسترد کردیا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر نے نئی دہلی میں ایک تقریب میں پاک-بھارت تعلقات …

Read More »

بنگلادیش سے سیریز ہارنے والی بیٹنگ لائن کو ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ!

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس میچ کےلیے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہارنے والی بیٹنگ لائن کو ہی کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سے دو دن …

Read More »

شوبز میں آنے سے قبل ایئر ہوسٹس تھی: ازیکا ڈینیئل

اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز میں آںے سے قبل وہ ایئر ہوسٹس تھیں اور فضائی میزبانی کی ملازمت کے دوران ہی انہیں ڈراموں میں کام کی پیش کش ہوئی۔ ازیکا ڈینیئل حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت …

Read More »

ہم پہنچ گئے، اپنا احتجاج ریکارڈ کرالیا ہے: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم یہاں پر پہنچ گئے ہیں، ہم نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرالیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ ہم پرامن جماعت نہیں جبکہ ہم پر …

Read More »

علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں، سرکاری ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ۔ خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی، وزیر اعلیٰ کے پی پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں۔ …

Read More »

ماورا حسین مقبولیت کی دوڑ میں آگے نکل گئیں

پاکستان اور بالی ووڈ میں ادا کاری کے ذریعے شہرت پانے والی ادا کارہ ماورا حسین اب سوشل میڈیا میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ چکی ہیں۔ ماورا حسین نے سوشل میڈیا پر کامیابی کی سیڑھیاں عبور کرتے ہوئےاپنے انسٹا گرام پر 9 ملین فالوورز حاصل کر لیے ہیں۔ اس …

Read More »

امام الحق اوران کی اہلیہ نے پہلی بار شادی کے بارے میں کھل کرگفتگو کی

امام الحق بہت باصلاحیت بلے باز سمجھے جاتے ہیں اور انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں کئی اچھے ریکارڈ بنائے ہیں۔ انہوں نے ناروے میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر انمول محمود سے ایک پروقار تقریب میں شادی کی جس میں کئی بڑے ستاروں نے شرکت کی۔ امام الحق اور ان کی …

Read More »

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹیمیں کل مدمقابل آئیں گی

آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ٹیمیں کل 6 اکتوبر کو گروپ اے کا اپنا دوسرا میچ کھیلیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ …

Read More »