مارچ 4, 2024
کھیل
مردان میں بورڈ آف ایجوکیشن اسپورٹس کمپلیکس میں جوڈو مقابلے میں زخمی ہونے والی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جوڈو مقابلے کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے طالبہ کی حالت غیر ہوئی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ سانس اور دل کی بحالی جاری رکھتے …
Read More »
مارچ 4, 2024
کھیل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 19ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ ایرینا کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں ملتان سلطانز کی جانب سے دیے گئے 190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز …
Read More »
مارچ 3, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی ’جم اینڈ ٹونک‘ نے جیت لی۔ فاتح گھوڑے کے مالک کو 40 لاکھ روپے انعام دیا گیا۔ پاکستان میں گھڑ دوڑ کا سب سے بڑا میلہ لاہور ریس کلب میں لگا، ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی میں …
Read More »
مارچ 3, 2024
کھیل
نیوزی لینڈ کرکٹ کا دو رکنی سیکیورٹی وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں نیوزی لینڈ پلئیرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سیکیورٹی ماہر رگ ڈیکاسن شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں وفد اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا، وفد ٹیم ہوٹل اور …
Read More »
مارچ 3, 2024
تفریح, شہر, کھیل
پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی کل لاہور ریس کلب میں ہوگی جس میں مجموعی طور پر دس کپ ریسز ہوں گی۔ پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی 24 سو میٹر پر مشتمل ہے جس میں چار سالہ 15 گھوڑے اور گھوڑیاں حصہ لیں …
Read More »
مارچ 1, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج بیٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ اپنی پرفارمنس سے کبھی مطمئن نہیں ہوتا، ہمیشہ پہلے سے بہتر کرنا چاہتا ہوں۔ اعظم خان نےجیو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کافی اچھا جا رہا ہے، کھلاڑی فارم میں آچکے ہیں ہیں، …
Read More »
مارچ 1, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
راولپنڈی میں کل پاکستان سپر لیگ کے 2 میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کل دوپہر میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز جبکہ شام میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ شیڈول ہے۔ دونوں میچز کیلئے ایک ہی ٹکٹ جاری …
Read More »
مارچ 1, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ابرار احمد کا کہنا ہے کہ مسٹری اسپینر سن کر اچھا لگتا ہے، ایک دو نئی بال پر کام کررہا ہوں۔ کراچی کنگز کے خلاف کوئٹہ کی فتح کے بعد پریس کانفرنس میں اسپینر ابرار احمد کا کہنا تھا کہ جس طرح ملتان کی پچ تھی …
Read More »
مارچ 1, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 16ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ہاری بازی جیت لی، کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز کی جانب سے دیا گیا 166 رنز کا ہدف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے آخری گیند پر حاصل کیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز …
Read More »
فروری 29, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے دوران کراچی کنگز کے 20 میں سے 13 کھلاڑی پیٹ درد کا شکار ہوگئے۔ جمعرات کے روز کراچی کنگنز کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ 20 میں سے 13 کھلاڑی پیٹ درد میں مبتلا ہیں۔ …
Read More »