مارچ 15, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح, کھیل
بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجوہ پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل 9) میں اپنا پوسٹر دیکھ کر حیران ہوگئیں۔ بھارت سمیت پاکستان میں مقبولیت میں رکھنے والی بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کا مداح پی ایس ایل کے نویں سیزن کے میچ کے دوران اسٹیڈیم میں اداکارہ کی تصاویر والا …
Read More »
مارچ 15, 2024
کھیل
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے پہلے کوالیفائر میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے باؤلنگ کی دعوت دی۔ زلمی کی …
Read More »
مارچ 14, 2024
کھیل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پہلے ایلیمنیٹر سے قبل اسلام آباد یونائیٹیڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا، مارو یا مر جاؤ صورتحال کا میچ جتوانے والے کولن منرو کی ناک آؤٹ میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد یونائیٹڈ کے جارح مزاج …
Read More »
مارچ 13, 2024
کھیل
پاکستان ڈیف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کا چیمپین بن گیا۔ پاکستان ڈیف کرکٹ ٹیم نےفائنل میں سری لنکا کو 100 رنز سےشکست دے دی،قومی ٹیم نےمقررہ اوورزمیں چھ وکٹ کے نقصان پر 162رنز بنائے۔ ہدف کےتعاقب میں سری لنکا کی ٹیم 62 رنز پرڈھیرہوگئی،ڈیف کرکٹ ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست …
Read More »
مارچ 13, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے ٹیسٹ پلئیرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ رینکنگ میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پہلی پوزیشن ، انگلینڈ کے جو روٹ کا دوسرا نمبر برقرار ہے،پاکستان کے بابر اعظم دو درجے ترقی کے …
Read More »
مارچ 13, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول فائنل کردیا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لیے اگلے ماہ پاکستان آئے گی۔ نیوزی لینڈ سیکیورٹی وفد کا راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ ذرائع کے …
Read More »
مارچ 13, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 9) میں آج کھیلے جانے والے میچ ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا، ملتان سلطانز …
Read More »
مارچ 12, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار بیٹر ویرات کوہلی کی رواں سال ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ دی ٹیلی گراف کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کی زیرقیادت بھارتی …
Read More »
مارچ 12, 2024
کھیل
اگلے سال پاکستان سپر لیگ اور بھارت کی انڈین پریمیئر لیگ کے شیڈول کے ٹکراؤ کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل 10 کے شیڈول کے لیے3 ونڈوز پر غور کر رہا ہے اور اس حوالے سے سب سے موزوں ونڈو اپریل اور مئی 2025ء …
Read More »
مارچ 12, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بہترین دستیاب پلیئرز پر ٹیم سلیکٹ کی تھی، ابتدا میں ہمیں کامبینیشن بنانے میں مسائل ہوئے۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ صائم ایوب اب آل راؤنڈر بن گیا ہے، صائم ایوب کے ہونے …
Read More »