چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اجلاس ملتوی ہو گیا، آنے والے دنوں میں قوم کی توقعات سے بڑھ کر فیصلہ ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں …
Read More »پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لیے انگلینڈ اور دبئی کے نام پر غور کیا جارہا ہے۔ ڈرافٹ کی بیرون ملک کرانے کی تجویز پی ایس ایل کے …
Read More »پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ زمبابوے سے جنوبی افریقا روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ زمبابوے کے شہر بلاوائیو سے جنوبی افریقا کے لیے روانہ ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ زمبابوے سے سلمان علی آغا، عرفان خان نیازی، حارث رؤف، صائم ایوب، …
Read More »انڈر 19 ایشیا کپ سیمی فائنل: بنگلہ دیش کو 117 رنز کا آسان ہدف
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے انڈر19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے بنگلہ دیش کو 117 رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔ پاکستان کی جانب سے عثمان خان اور شاہ زیب خان نے …
Read More »انڈر-19 ایشیاکپ: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
انڈر-19 ایشیاکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگلادیش نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دبئی میں کھیلے جارہے ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں بنگال ٹائیگرز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، اس موقع پر قومی ٹیم کے …
Read More »آئی سی سی بورڈ میٹنگ ایک مرتبہ پھر ملتوی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ میٹنگ ایک مرتبہ پھر ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے پی سی بی فارمولا تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ چیمپئنز …
Read More »تیسرا ٹی20: زمبابوے کی پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست
زمبابوے نے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ پاکستان نے زمبابوے کے خلاف تیسرے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو جیتنے کے لیے 133 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستان اور زمبابوے کے …
Read More »سعودی عرب سےدوستانہ میچ: قومی ویمن فٹبال ٹیم قطر روانہ
وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کی اجازت کے بعد قومی ویمن فٹ بال ٹیم کو سعودی عرب ویمن فٹ بال ٹیم سے دوستانہ میچ کے لیے این او سی جاری کردیا گیا اورقومی ٹیم قطر کے شہر دوحا روانہ ہوگئی ۔ ویمن فٹ بال ٹیم کواجازت نامے کے اجرا میں …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع
چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے، فیصلے کے لیے منعقدہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں محسن نقوی بھی شرکت کریں گے، وہ آج صبح دبئی روانہ ہوں گے۔ پاکستانی پارٹنر شپ یا فیوژن فارمولے میں بھارت کی عدم دلچسپی سامنے آ چکی ہے، آئی سی سی کے …
Read More »پاکستان بمقابلہ زمبابوے، گرین شرٹس کلین سوئپ کیلئے پُرعزم
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج بولاوایو میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے اور سیریز میں وائٹ واش کیلئے پُرعزم ہے۔ قومی ٹیم نے بینچ اسٹرینتھ چیک کرنے کیلئے میچ کیلئے 4 تبدیلیاں کی …
Read More »