google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل Archives - Page 54 of 58 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

کھیل

پی ایس ایل 9: پوائنٹس ٹیبل

اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان ہونے والے میچ کے بعد پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے پوائنٹس ٹیبل کی دلچسپ صوتحال سامنے آگئی۔ جمعرات کے روز راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے 24 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو …

Read More »

شاداب کی نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی….

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم میں چند کھلاڑیوں کی واپسی اور کچھ کے باہر ہونے کا امکان ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز اپریل کے وسط میں شیڈول ہے جس کے لیے ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان پی ایس ایل …

Read More »

اظہر علی کو اہم ذمہ داری ملنےکا امکان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری ملنےکا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اظہر علی کو سلیکشن کمیٹی یا ہائی پرفارمنس سینٹر میں ذمہ داری دی جاسکتی ہے۔ چیئرمین پی سی بی اظہر علی کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کے حق …

Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ایونٹ میں چوتھی فتح

پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے جا رہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اوپنرز …

Read More »

قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئےشین واٹسن

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈرشین واٹسن پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے عہدیداران کی جانب سے مختلف غیر ملکی کوچز سے رابطہ کیا گیا ہے ،تاہم سابق آسٹریلوی آل راؤنڈرشین واٹسن پاکستان ٹیم …

Read More »

قلندرز کی پی ایس ایل 9 میں پہلی فتح

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 23ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کے 163 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم …

Read More »

نیشنل شوٹنگ کے چوتھے روز کے ٹریپ مقابلے

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ کے چوتھے روز ٹریپ مقابلے بھی شروع ہوگئے، جس میں ٹیم آرمی کے شوٹرز چھائے رہے، انڈور شوٹنگ مقابلوں میں نیوی 13 گولڈ میڈل کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے۔ پی این ایس کارساز شوٹنگ رینج میں جاری چیمپئن شپ میں ٹریپ مقابلوں کے پہلے روز …

Read More »

کنگز نے گلیڈی ایٹرز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا

پاکستان سپر لیگ 9 کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے زیر کردیا۔  پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 119 رنز کا ہدف کراچی کنگز نے 3 وکٹوں …

Read More »

نیشنل شوٹنگ: نیوی کی مہک علی نے سونے تمغہ جیت لیا

نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ کے تیسرے روز 10 میٹر ویمن ایئر پسٹل میں نیوی کی مہک علی نے سونے تمغہ جیت لیا۔ 50 میٹرز مینز پسٹل میں آرمی نے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ میڈلز ٹیبل پر نیوی 11 گولڈ میڈل لیکر ٹاپ پر ہے۔ پی این ایس کارساز شوٹنگ …

Read More »

زلمی کی سلطانز کو 4 رنز سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 4 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تو ایک بار پھر صائم ایوب اور کپتان بابر اعظم نے اپنی ٹیم کو 84 …

Read More »