google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل - UrduLead - Page 44
جمعہ , اپریل 4 2025

کھیل

راولپنڈی ٹیسٹ میں بھی پاکستانی اسپنرز کا جادو

انگلینڈ کے267 کے جواب میں پاکستان کے 3 وکٹ پر 73 رنز، 194 رنز کا خسارہ باقی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری راولپنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز پاکستانی اسپنرز ایک بار پھر 10 وکٹیں لے اڑے اور انگلینڈ کی ٹیم کو پہلی اننگز میں 267 رنز پر آؤٹ کردیا …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ؛ انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ کوشش …

Read More »

پاک انگلینڈ اسپنرز کا فیصلہ کن ٹاکرا آج پنڈی میں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، دونوں ٹیموں میں تین تین اسپنر شامل کیے گئے ہیں۔ گھومتی گیندوں سے ایک دوسرے کو گھمانے کا عزم، دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز پنڈی اسٹیڈیم میں پریکٹس کی۔ پاکستان کے …

Read More »

پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہیںز نے یو اے ای کو شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ عمان میں کھیلئے گئے آخری گروپ میچ میں پاکستانی شاہینز نے متحدہ عرب امارات کو 114 رنز سے شکست دی۔ پاکستان شاہینز نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر179 رنز بنائے، …

Read More »

انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، شان مسعود، کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان آغا شامل ہیں۔ عامرجمال، ساجد خان، نعمان علی، زاہد محمود بھی ٹیم کا حصہ …

Read More »

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں قومی کھلاڑیوں کی تنزلی اورترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ میں انگلش بیٹر جو روٹ نے پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی، وہ 917 پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن …

Read More »

راولپنڈی کی پچ پہلے چند دن اچھی ہو گی: بین اسٹوکس

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ انگلینڈ دو فاسٹ بولرز کے ساتھ راولپنڈی ٹیسٹ میں اتر رہا ہے، راولپنڈی کی پچ پہلے چند دن اچھی ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے کہا کہ ملتان ٹیسٹ میچ میں بولنگ کروانے کے …

Read More »

راولپنڈی ٹیسٹ سے قبل اہم بولر انجری کا شکار

24 اکتوبر کو راولپنڈی میں شروع ہونے والے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ سے قبل قومی ٹیم کے اہم فاسٹ بولر انجری کا شکار ہوگئے۔ راولپنڈی میں انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ سے قبل فاسٹ …

Read More »

بھارت کا آئی سی سی کی سربراہی طویل عرصے تک اپنے پاس رکھنے کا منصوبہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی دبئی میں ہونیوالی بورڈ میٹنگ میں بھارتی کرکٹ بورڈ اور اس کے سیکریٹری جے شاہ نے آئی سی سی کی سربراہی 6 سال تک اپنے پاس رکھنے کا منصوبہ بنالیا۔ آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے حوالے سے پریس ریلیز جاری کردی گئی، …

Read More »

محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کیلئے دبئی روانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے لیے دبئی روانہ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بریفنگ دیں گے۔ محسن نقوی آئی سی سی بورڈ اراکین کو چیمپئنز ٹرافی …

Read More »