google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل Archives - Page 40 of 58 - UrduLead
پیر , دسمبر 23 2024

کھیل

ٹی20 ورلڈکپ کا سب سے بڑا پاک بھارت مقابلہ آج

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور بھارت آج نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آرہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے میچ کی تیاریوں کےلیے گزشتہ روز پریکٹس کی جبکہ بھارتی ٹیم کے صرف دو کھلاڑیوں نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ نیا ملک، نیا میدان، نئے تماشائی مگر …

Read More »

بھارتی فیملی کی شاہین شاہ سے بھارت کیخلاف اچھی باولنگ نہ کرنے کی فرمائش

بھارتی فیملی نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے بھارت کے خلاف اچھی باولنگ نہ کرنے کی فرمائش کر دی۔  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہین شاہ آفریدی کا اپنے بھائی شان آفریدی کے ہمراہ نیویارک پہنچنے کے بعد ٹائمز اسکوائر پر سیر و تفریح کی ویڈیو …

Read More »

افغانستان نے ٹی20 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کو پہلی بار شکست دیدی

افغانستان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ٹی20 ورلڈکپ کا 14ویں میچ گروپ سی کی ٹیموں کے درمیان پروویڈنس کے گیانا نیشنل اسٹیڈیم میں ہوا۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 …

Read More »

پاکستان کو پہلے ہی میچ کے بعد اگر مگر کی صورتحال کا سامنا

کرکٹ کا ورلڈ کپ ہو، پاکستان کرکٹ ہو اور اگر مگر نہ ہو، ایسا آخر کیسے ممکن ہے۔ گوکہ پاکستان ٹیم کو کم و بیش ہر عالمی مقابلے میں ایسی ہی صورتحال درپیش ہوتی ہے لیکن اس بات کی کسی کو ہرگز امید نہ تھی کہ ایک ایسے ایونٹ میں …

Read More »

سعودی عرب نے پاکستان کو 0-3 سے ہرادیا

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر 2 کے میچ میں سعودی عرب نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔ اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زیادہ تر وقت سعودی عرب کی ٹیم کا پلہ بھاری رہا، مہمان ٹیم کھیل کے پہلے ہاف میں دو گول کرنے میں …

Read More »

امریکا نے سپر اوور میں پاکستان کو 5 رنز سے شکست

ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ میں امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں پانچ رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا۔ کرکٹ کی دنیا میں غیر معروف ٹیم نے ناقابل یقین انداز میں دنیا کی صف اول کی ٹیم کو ہرا کر سنسنی پھیلا دی …

Read More »

امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے 11ویں میچ میں امریکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے امریکا کے کپتان مونینک پٹیل کا کہنا تھا کہ کینیڈا کے خلاف جیت شاندار رہی تھی۔ جیت کے تسلسل کو برقرار …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ سے قبل اہم آل راؤنڈر انجرڈ

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے پہلے میچ سے قبل ہی پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا۔ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے امریکا میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ آل راؤنڈر عماد وسیم سائیڈ اسٹرین انجری کا شکار ہوگئے ہیں، وہ امریکا کیخلاف میچ میں شرکت …

Read More »

کشمیر سپریم لیگ کا شیڈول جاری

طویل عرصے سے منتظر شائقین کرکٹ کے انتظار کی گھڑیاں ختم، آزاد کشمیر میں کھیلوں کے رنگا رنگ میلے کشمیر سپریم لیگ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ 18 سے 30 ستمبر تک جاری رہنے والی کرکٹ لیگ میں قومی کھلاڑی جلوہ گر ہوں گے، کشمیر سپریم لیگ میں 19 …

Read More »

برطانوی فٹبال لیجنڈ مائیکل اوون پاکستان فٹبال لیگ کے سفیر مقرر

پاکستان فٹبال لیگ(پی ایف ایل) نے انگلینڈ کے سابق عظیم فٹبالر مائیکل اوون کو لیگ کے لیے اپنا سفیر مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ پاکستان فٹبال لیگ کے لیے سفیر مقرر کیے گئے مائیکل اوون نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان فٹبال لیگ کا حصہ بن کر بہت اچھا …

Read More »