google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل - UrduLead - Page 35
جمعرات , اپریل 3 2025

کھیل

چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کا فیصلہ جمعے کو ہو جائے گا: آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق رواں ہفتے چیمپیئنز ٹرافی کے انعقاد کا فیصلہ ہو جائے گا۔ عالمی خبررساں ایجنسی سے گفتگو میں آئی سی سی کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ رواں ہفتے جمعے کو آئی سی سی اجلاس میں اس حوالے سے بات کی جائے …

Read More »

پاک زمبابوے تیسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جائے گا، تین میچز کی سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا ہے۔  کوئنز کلب بولاوایو میں کھیلا جانے والے تیسرا ون ڈے جیت کر پاکستان مسلسل دوسری دن ڈے سیریز جیت سکتا ہے جبکہ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی: محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے امید ظاہر کی ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، آئی سی سی سے مسلسل رابطہ ہے۔ وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے رات گئے قذافی اسٹیڈیم لاہور کا دورہ کیا، کام کا جائزہ لیا اور میڈیا سے …

Read More »

ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں ایک بار پھر قومی کرکٹر کا راج

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کی ہے، جس میں بابر اعظم ایک بار پھر پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔ رینکنگ کے مطابق بابر اعظم 809 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں۔ دوسرے نمبر پر بھارت کے روہت شرما، تیسرے پر شبمن گل، اور …

Read More »

آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرزکی رینکنگ جاری کر دی۔ ٹیسٹ پلیئرز کی بیٹنگ رینکنگ  میں بھارت کے جسپریت بمرا 2 درجہ ترقی کے بعد نمبر ون بولر بن گئے۔ پیٹ کمنر، جوش ہیزل ووڈ اور نیتھن لائن کی رینکنگ میں تنزلی ہوگئی جبکہ بولرز میں پاکستان …

Read More »

فاسٹ بولرز زمبابوے کے خلاف جاری سیریز سے باہر

فاسٹ بولر احمد دانیال اور شاہنواز دھانی انجری کے باعث زمبابوے کے خلاف جاری ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ احمد دانیال کو ہمسٹرنگ انجری کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ شاہنواز …

Read More »

سری لنکن اے کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ختم ، بورڈ نے واپس بلالیا

سری لنکن اے ٹیم اسلام آباد اور راولپنڈی میں میچزکھیل رہی تھی سری لنکن اے کرکٹ ٹیم نے اپنا دورہ پاکستان ختم کردیا، سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنی اے ٹیم واپس بلالی ۔ سری لنکن اے اورپاکستان شاہینز کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جانا تھا، تیسرا …

Read More »

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست

پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ون ڈے میں 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بلاوایو میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پوری ٹیم 33 ویں اوور میں 145رنز پرڈھیر ہوگئی۔ زمبابوے کی جانب سے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی ڈیڈ لاک پر بریک تھرو کا امکان ، بورڈ میٹنگ طلب

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پرڈیڈ لاک پر بریک تھرو کا امکان پیدا ہوگیا ، آئی سی سی بورڈ میٹنگ 29 نومبر کو طلب کرلی گئی۔ آئی سی سی ذرائع نے بتایا ہے کہ بورڈ میٹنگ ورچوئل ہوگی، جس میں تمام بورڈ ممبران شریک ہوں گے۔ ذرائع آئی …

Read More »

زمبابوے کا پاکستان کو جیت کیلئے 146 رنز کا ہدف

دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں زمبابوے نے پاکستان کو جیت کے لیے 146 رنز کا ہدف دے دیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے دوسرے ون ڈے میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر کر پہلے خود بلے بازی کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا۔ زمبابوے کی …

Read More »