پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بدترین شکست کا ملبہ پچ پر ڈالتے ہوئے کہا کہ پِچ کو سمجھنے میں غلطی ہوئی، دوسری اننگز میں اچھا نہیں کھیل سکے، شکست پر شائقین سے معذرت چاہتا ہوں۔ بنگلہ دیش کے خلاف تاریخی ٹیسٹ شکست کے بعد پریس کانفرنس کرتے …
Read More »ندا ڈار کو کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ
فاطمہ ثنا پاکستان ویمن کرکٹ کی ٹیم کپتان کےلیے مضبوط امیدوار ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان تبدیل کیے جانے کا امکان ہے۔ ندا ڈار کو ہٹا کر ویمن ٹیم کی نئی کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا …
Read More »پہلے ٹیسٹ کا چوتھا دن ختم: پاکستان کے 23 رنز
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن ختم ہوگیا۔ قومی ٹیم نے ایک وکٹ پر 23 رنز بنالیے، مہمان ٹیم کا خسارہ ختم کرنے کیلئے مزید 94 رنز درکار ہیں۔ کپتان شان مسعود 9 اور عبداللہ شفیق 12 رنز کے ساتھ پانچویں دن کھیل کا آغاز …
Read More »بنگلادیش نے پہلی اننگز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 27 رنز بنالیے
راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف پہلی اننگز 448 رنز پر ڈکلیئر کردی۔ محمد رضوان 171 رنز بنا کر ناقابلِ شکست رہے جبکہ سعود شکیل نے 141 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ پاکستان کی جانب سے دوسرے روز کھیل کا آغاز سعود شکیل اور محمد رضوان …
Read More »پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیسٹ سیریز کا آج سے آغاز
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ آج سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ پاکستان چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گا جبکہ بیٹنگ کا انحصار بابر اعظم، محمد رضوان، شان مسعود، سعود شکیل، عبداللّٰہ شفیق اور سلمان علی آغا پر ہوگا۔ کپتان شان مسعود کا …
Read More »ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بنگلادیش سے یو اے ای منتقل
بنگلادیش میں سیاسی بحران اور افرا تفری کے باعث ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 متحدہ عرب امارات (یو اے ای) منتقل کردیا گیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ایونٹ یو اے ای میں کھیلا جائے گا جبکہ اسکا میزبان بنگلادیش ہی رہے …
Read More »بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے 11 رکنی قومی ٹیم کا اعلان
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے 11 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ’ایکس‘ پر بنگلہ دیش کے خلاف 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع …
Read More »ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلا دیش سے زمبابوے منتقل ہونے کا امکان
عالمی ٹی ٹوئنٹی ویمن کپ بنگلا دیش سے زمبابوے منتقل ہونے کا امکان ہے۔ بنگلا دیش نے 4 ٹیموں کی حکومتوں کی جانب سے ٹریول ایڈوائزری کے اجرا کے سبب غیر رسمی طور پر میزبانی سے ہاتھ اٹھا لیا، میگا ایونٹ کے لیے آئی سی سی نئے میزبان ملک کا …
Read More »انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025ء کے شیڈول کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ایونٹ 18 جنوری سے 2 فروری تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔ ملائیشیا میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ویمن انڈر 19 ٹیم اعزاز …
Read More »گورنر پنجاب کی جانب سے ارشد ندیم کو 20 لاکھ اور گاڑی کا تحفہ
گورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو تحفے میں گاڑی اور 20 لاکھ روپے کا چیک دے دیا۔ گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا گورنر ہاؤس پنجاب میں سلیم حیدر خان نے استقبال کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سلیم حیدر خان نے کہا کہ ارشد …
Read More »