3 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان 16 تاریخ سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ ٹرافی کی رونمائی کرائسٹ چرچ کے خوبصورت مقام پورٹ ہلز پر کی گئی۔ موقع پر پاکستان کی جانب سے محمد حارث اورنیوزی لینڈ کے ایش سودھی نے ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی …
Read More »
3 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان جرمن فرینڈشپ جونیئرہاکی سیریزمیں جرمنی نے آخری میچ میں پاکستان کو 1-4 گول سے شکست دے کر سیریز 0-4 سے اپنے نام کرلی۔ اسلام آباد میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں پاکستان کی طرف دے واحد گول دوسرے کوارٹر میں سفیان خان نے کیا۔ آخری میچ میں وفاقی …
Read More »
3 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں ڈومیسٹک کرکٹرز کی میچ فیس کم ہونے کا نوٹس لے لیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی میچ فیس کم کرنے سے روک دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی …
Read More »
3 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہو گئی ہے۔ قومی ٹیم دبئی کے راستے نیوزی لینڈ پہنچے گی۔ ٹیم نے ہوٹل سے ایئرپورٹ روانگی سے قبل گروپ فوٹو بھی بنوائی۔ پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کے مقامی وقت کے مطابق 13 …
Read More »
3 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
اپنی بیٹی کی صحت بہتر ہونے پر کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے قومی ٹیم کےلیے دستیابی ظاہر کردی۔ محمد یوسف اب پاکستانی ٹیم کے ساتھ نیوزی لینڈ کے دورے پر جائیں گے۔ قومی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ اپنی بیٹی کی طبیعت خراب ہونے پر ٹیم کے ساتھ …
Read More »
3 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ روانگی کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہو گئیں۔ یوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا تربیتی کیمپ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں اختتام پذیر ہوگیا۔ کیمپ کے چوتھے اور آخری روز بھی کھلاڑیوں نے ایل سی …
Read More »
3 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپینز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی عدم شمولیت سے آئی سی سی پر سوالات اٹھ گئے، میزبان ملک پاکستان کو اختتامی تقریب میں نمائندگی ہی نہ ملی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کی طرف سے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر سمیر احمد دبئی اسٹیڈیم میں موجود تھے مگر آئی سی …
Read More »
3 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ٹائٹل جیت لیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل مقابلے میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف دے دیا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم نے شاندار …
Read More »
3 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
سٹے بازی میں ملوث کئی بڑے بک میکرز کا تعلق انڈرورلڈ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں دبئی میں مدِمقابل ہیں، اور اس بڑے مقابلے پر 5,000 کروڑ روپے تک کی سٹے بازی کی جا چکی ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کی …
Read More »
3 ہفتے ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کے لیے 252 رنز کا ہدف دے دیا، کیویز نے پہلے بلے بازی کرتے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنائے۔ بھارت کی جانب سے نیوزی لینڈ کے تین کھلاڑی …
Read More »