جنوری 7, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کا ویسٹ انڈیزکے خلاف تین روزہ وارم اپ میچ 10 جنوری کواسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔ امام الحق پاکستان شاہینزکی قیادت کرینگے، دونوں ٹیسٹ ملتان میں کھیلے جائیں گے جبکہ موسیٰ خان بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں جنہوں نے اس سیزن میں قائداعظم ٹرافی کے …
Read More »
جنوری 6, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو کیپ ٹائون میں دوسرے ٹیسٹ میں دس وکٹوں سے شکست دیکر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے ۔ جنوبی افریقہ کو دوسری اننگز میں جیت کیلئے صرف 58رنز درکار تھے جواس نے بغیر کسی نقصان کے بنا لیے ۔ پاکستان دوسری اننگز میں 478رنز …
Read More »
جنوری 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز پاکستان نے دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 213 رنز بنا لیے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی اوپنر جم کر کھیلے۔ بابر اعظم اور شان مسعود نے 205 رنز کی پارٹنر شپ کی۔ 205 …
Read More »
جنوری 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
2022 کے بعد پاکستان نے ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی سنچری پارٹنر شپ بنالی، کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف فالو آن کا شکار ہونے کے بعد پاکستان نے دوبارہ بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری پارٹنرشپ بنائی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود 67 رنز جبکہ بابر اعظم 54 …
Read More »
جنوری 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں جنوبی افریقہ کے 615 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 194 رنز پر آؤٹ ہوکر فالو آن کا شکار ہوگئی، میزبان ٹیم کو پہلی اننگز میں 421 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچز پر …
Read More »
جنوری 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) محسن نقوی نے قومی ٹیم کے صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجے کا فیصلہ کیا ہے، زخمی بلے باز کی میڈیکل رپورٹس لندن بھجوادی گئیں، لندن کے اسپورٹس آرتھو کے ماہر ڈاکٹرز کے ساتھ اپوائمنٹ بھی طے کرلی گئی۔ …
Read More »
جنوری 5, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کی سب سے بڑی ’کراچی میراتھون‘ پشاور کے اسرار خٹک نے جیت لی۔ اسرار خٹک نے فل میراتھون کا فاصلہ 2 گھنٹے 29 منٹ 58 سیکنڈز میں طے کیا۔ فل میراتھون میں بہاولپور کے محمد ریاض دوسرے نمبر پر رہے۔ ہاف میراتھون میں ساہیوال کے محمد اختر نے میدان …
Read More »
جنوری 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقا کی پہلی اننگز میں 615 رنز کے جواب میں قومی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔ پاکستان کے تین بیٹرز پویلین لوٹ گئے ہیں۔ دوسرے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 64 رنز بنا لیے ہیں، بابراعظم 31 جب کہ …
Read More »
جنوری 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپینز ٹرافی 2025 کی تیاریاں شروع، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت آج اہم اجلاس ہو گا۔ اجلاس میں چیف اپریٹنگ افیسر پی سی بی سمیر احمد سید چیف ایگزیکٹو افیسر پی ایس ایل سلمان نصیر سمیت تمام ڈیپارٹمنٹس کے ڈائریکٹرز شریک ہوں گے۔ اجلاس میں چیمپینز …
Read More »
جنوری 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں انجری کا شکار ہونے والے نوجوان ٹیسٹ کرکٹر صائم ایوب کی زخمی ہونے کے بعد تازہ ترین تصویر تیزی سے وائرل ہونے لگی۔ کیپ ٹاؤن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن دوران فیلڈنگ صائم ایوب کا ٹخنہ مڑ گیا تھا، …
Read More »