جنوری 29, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی کے شاندار انعقاد کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں: چیئرمین محسن نقوی پاکستان کرکٹ ٹیم سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے 4 فروری سے تیاریوں کا آغاز کرے گی۔ ذرائع کے مطابق سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان اگلے ایک دو روز …
Read More »
جنوری 28, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سال 2024 کے بہترین کرکٹر کا اعلان کردیا۔ بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے شاندار کارکردگی کی بدولت سر گارفیلڈ سوبرز ایوارڈ برائے آئی سی سی مین کرکٹر آف دی ایئر 2024 جیت لیا۔ یہ ایوارڈ انہیں تمام فارمیٹس میں مسلسل بہترین کارکردگی کی بنیاد پر …
Read More »
جنوری 28, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے امریکہ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جوناتھن اٹکیسن سے ملاقات کی، دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز نے کرکٹ سیریز کے انعقاد کے منصوبے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا۔ ملاقات میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے …
Read More »
جنوری 27, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے صحافی کی جانب سے کپتانی سے متعلق پوچھے گئے سوال پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے سوال میں بہت زیادہ تضحیک تھی، ہم پاکستان کے لیے کرکٹ کھیلتے ہیں اور کرکٹ بورڈ کا ہر فیصلہ پہلے بھی قبول …
Read More »
جنوری 27, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ویسٹ انڈیز نے بلے بازوں کی ناقص کاکردگی کی بدولت پاکستان کو 34 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی، مہمان ٹیم 1990 کے بعد پاکستان میں کوئی ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 120 …
Read More »
جنوری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
قومی ٹیم کے اسپنر ساجد خان نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے، کرکٹ میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہوتا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں …
Read More »
جنوری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ملتان ٹیسٹ پر ویسٹ انڈیز کی گرفت مضبوط ہوگئی، 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے 4 کھلاڑی 76 رنز پر آؤٹ ہوگئے ہیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری …
Read More »
جنوری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ملتان ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا، ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں 244 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، مہمان ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لیے 254 رنز کا ہدف دے دیا۔ پہلی اننگز میں 6 وکٹیں لینے والے نعمان علی نے دوسری اننگز میں 4 کھلاڑیوں کو …
Read More »
جنوری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز نے کھانے کے وقفہ تک 5 وکٹوں پر129 رنز بنا لئے، ویسٹ انڈیز کی پاکستا ن کے خلاف مجموعی برتری 138 رنز کی ہو گئی ۔ دوسرے روز ویسٹ انڈین بیٹرز نے ٹیم کو پر اعتماد آغاز فراہم …
Read More »
جنوری 26, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے ایک مرتبہ پھر اوپنر صائم ایوب کی کنڈیشن سے متعلق آگاہ کردیا۔ امریکا کے دورے کے دوران چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نوجوان اوپنر صائم ایوب کی انجری سے متعلق لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ میں مسلسل …
Read More »