google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل - UrduLead - Page 15
جمعرات , اپریل 3 2025

کھیل

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: امریکا میں 3 ٹی ٹوئنٹی ہونگے

پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف فلوریڈا میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، کرکٹ ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جولائی اگست میں وائٹ بال سیریز کھیلے گی، وائٹ بال سیریز میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: میچ ریفری سری ناتھ اور امپائر نتن مینن کا پاکستان آنے سے گریز

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں امپائرز اور ریفری پینل میں بھارت کی عدم شمولیت کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ میچ ریفری جواگل سری ناتھ اور امپائر نتن مینن ایونٹ کیلئے پاکستان آنے سے گریز کر رہے ہیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں میچ آفیشلز …

Read More »

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری: کوئی پاکستانی شامل نہیں

آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی گئی، جو روٹ بیٹرز میں ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہیں، ٹیسٹ بولرز میں جسپریت بمراہ کا پہلا نمبر برقرار ہے، نعمان علی 5 ویں نمبر پر موجود ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی، انگلینڈ کے جو روٹ نمبر …

Read More »

3 ملکی سیریز: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

تین ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے نیوزی لینڈ کی ٹیم آکلینڈ سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم آج مکمل آرام کرے گی، مہمان ٹیم کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کرے گی۔  تین ملکی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آٹھ فروری …

Read More »

پاکستان سپر لیگ 10 کے لوگو کی رونمائی

پاکستان کرکٹ بورڈ ن(پی سی بی )نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کا لوگو رونمائی کردی۔  ایچ بی ایل پی ایس ایل کا 10واں ایڈیشن 8 اپریل سے 19 مئی 2025 تک منعقد ہوگا  اور یہ ایونٹ اس لحاظ سے خاص ہے کہ …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں 23 فروری کو دبئی میں شیڈول پاک بھارت ٹاکرے کے فروخت ہونے والے ٹکٹس کی کُل قیمت سامنے آ گئی۔ پاک بھارت میچ کے ٹکٹس 3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت ہوئے ہیں۔ ان ٹکٹس کی قیمت 38 ہزار 13 روپے سے 9 …

Read More »

شادی سالگرہ: شاہین آفریدی کا اہلیہ کیلیے محبت بھرا پیغام

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے شادی کی دوسری سالگرہ پر اپنی اہلیہ سے جذباتی انداز میں محبت کا اظہار کیا ہے۔ شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر شاہین نے اپنی اور اہلیہ انشا آفریدی کی تصویر سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی اور …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس چند منٹوں میں فروخت

ئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے دبئی میں ہونے والے پاک بھارت میچ کے ٹکٹ چند منٹوں میں فروخت ہوگئے۔ آئی سی سی کے مطابق دبئی میں پاک بھارت میچ کے تمام ٹکٹس چند گھنٹوں میں فروخت ہوئے جبکہ سیمی فائنل کے ٹکٹس کی خریداری بھی شائقین نے شروع کردی …

Read More »

چیمپئینز ٹرافی کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آغاز 3 فروری

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فزیکل ٹکٹس کی فروخت کا آغاز کا 3 فروری سے شروع ہوگا۔ اکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان میں ہونے والے میچوں کے ٹکٹس ملک بھر کے 26 شہروں کے ٹی سی ایس کے 108 …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان کی نئی جرسی کی رونمائی منگل 

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کیلئے پاکستان کی نئی جرسی تیار کرلی گئی، رونمائی منگل کو کی جائے گی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا آغاز 19 فروری سے پاکستان میں ہوگا، پاکستان سمیت تمام ممالک نے اپنی ٹیموں کا اعلان کردیا۔ میگا ایونٹ کیلئے پاکستان کی تیاریاں بھی آخری مراحل …

Read More »