google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 کھیل Archives - Page 11 of 83 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

کھیل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی، انگلینڈ کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کپتان جاس بٹلر کی قیادت میں لاہور پہنچی ہے، انگلش ٹیم کا کھلاڑیوں اور اسٹاف سمیت 31 رکنی دستہ براستہ دبئی لاہور آیا ہے۔ ہیڈ کوچ برینڈن میکولم سمیت انگلینڈ کرکٹ ٹیم …

Read More »

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ لاہور پہنچ گیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے کرکٹ ٹیمز کی پاکستان آمد کا سلسلہ جاری ہے،  آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ بھی لاہور پہنچ گیا۔  اسکواڈ میں آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیو اسمتھ سمیت 14 افراد شامل ہیں۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025آسٹریلین کرکٹ ٹیم کی …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی افتتاحی تقریب: قومی و عالمی کرکٹر اور آئی سی سی کے سی ای او بھی شریک

لاہورمیں چیمپئینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں قومی و انٹرنیشنل کرکٹر اور آئی سی سی کے سی ای او نے بھی شرکت کی۔ لاہور کے شاہی قلعہ گراؤنڈ میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر، اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھی …

Read More »

چولستان جیپ ریلی: پری پیئرڈ کیٹیگری کا فائنل راؤنڈ مکمل

زین محمود نے میدان مار لیا چولستان جیپ ریلی کے پری پیئرڈ کیٹیگری کا آخری اور فیصلہ کن راؤنڈ مکمل ہوگیاہے جس میں دفاعی چیمپئن زین محمود نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب سے پہلے ٹریک مکمل کیا جبکہ نادر مگسی دوسرے نمبر پر رہے۔ بہاولپور میں ہونے والےوالی جیب …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی: پاک بھارت میچ کے اضافی ٹکٹس ڈیڑھ گھنٹے میں فروخت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں بھی پاک بھارت ٹاکرے کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا، دبئی میں شیڈول میچ کے اضافی ٹکٹس بھی ڈیڑھ گھنٹے میں فروخت ہوگئے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں دبئی میں شیڈول روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے …

Read More »

20 ویں چولستان جیپ ریلی کا آخری روز

بہاولپور میں 20 ویں چولستان جیپ ریلی کا آج آخری روز ہے۔ جیپ ریلی کے بڑے مقابلے پری پیئرڈ کیٹگری کا ٹریک تبدیل کردیا گیا ہے، آرگنائزرز نے فلیگ آف پوائنٹ تبدیل کرنے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔ پری پیئرڈ کیٹگری کی ریس کے لیے ٹریک 216 کلومیٹر پر محیط …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کی پہلی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج ہوگی

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب آج لاہور کے شاہی قلعے میں ہوگی، جہاں لیجنڈری کرکٹرز، آئی سی سی کے اہم عہدیدار اور دیگر معزز شخصیات شریک ہوں گی۔ معروف گلوکار عاطف اسلم چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل ترانے پر پرفارم کریں گے۔ کراچی میں بھی ایونٹ کی افتتاحی تقریب 19 فروری …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز لائیو کیسے دیکھیں؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 کے براڈکاسٹنگ تفصیلات کا اعلان کر دیا ہے، جو 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگی۔ یہ ٹورنامنٹ آٹھ ٹیموں کے درمیان 19 دنوں پر محیط ہوگا، جس میں …

Read More »

صائم ایوب کی ماڈل کشف علی کے ہمراہ سیر سپاٹے: سوشل میڈیا پر افواہیں

سوشل میڈیا پر زیرِ گردش افواہوں میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ اسٹار صائم ایوب اور ماڈل کشف علی مغربی لندن میں ایک ساتھ اچھا وقت گزار رہے ہیں۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ، ماڈل و انفلوئنسر کشف علی بھی آج کل لندن میں موجود ہیں۔ …

Read More »

بابر اعظم بڑے میچ میں بڑی پرفارمنس دے گا: عاقب جاوید

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہناتھا کہ بابر جیسے پلیئر کو ان وکٹوں پر اوپننگ ہی کرنی چاہیے ،بابر بڑے میچ میں بڑی پرفارمنس دے گا، عامر جمال کو جس طرح پرفام کرتا دیکھنا چاہتے تھے اس نے ایسا کیا نہیں۔ پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ عاقب جاوید …

Read More »