لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے تعلیمی اداروں میں مبینہ ہراسگی کے واقعات کی تحقیقات کےلیے دائر درخواست پر سماعت کے دوران آئی جی پنجاب سے استفسار کیا کہ ویڈیوز کو وائرل ہونے سے روکا کیوں نہیں گیا؟ عدالت نے حالیہ واقعات اور سوشل میڈیا پر فیک …
Read More »PGC طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبرسوشل میڈیا پر پھیلانے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
محکمہ داخلہ پنجاب نے لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے زیادتی کی غیر مصدقہ خبر سوشل میڈیا پر پھیلانے کی تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی، جس کا پہلا اجلاس آج ہی طلب کر لیا گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف …
Read More »فیصل قریشی کے ساتھ کام نہ کرپانے کا افسوس ہے: سعدیہ امام
سینیئر اداکارہ سعدیہ امام نے کہا ہے کہ انہیں معروف اداکار فیصل قریشی کے ساتھ کام نہ کر پانے کا افسوس ہے اور ہمیشہ رہے گا جب کہ اب وہ ہیروئن کے طور پر اسکرین پر نہیں آ سکیں گی۔ سعدیہ امام نے حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شرکت …
Read More »لاہور: طالبہ سے زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے کا معاملہ، ایف آئی اے نے 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کی جھوٹی خبر پھیلانے کے الزام میں متعدد سینئر صحافیوں، وکلا اور ٹک ٹاکرز کی گرفتاری کے لیے صوبے بھر میں چھاپے مارے اور تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے …
Read More »دوسرا ٹیسٹ: پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 152 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ ملتان میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ کا نتیجہ چوتھے روز ہی آ گیا، دوسری اننگز میں انگلش ٹیم کے لیے پاکستان کے صرف 2 اسپن …
Read More »بھارتی پنجابی فلم “متراں دا چلیا ٹرک نی” پاکستانی سینماؤں میں ریلیز
بھارتی پنجابی فلم “متراں دا چلیا ٹرک نی” 18 اکتوبر کو پاکستانی سینماؤں کی زینت بنے گی۔ شہرہ آفاق پنجابی فلم انگریج سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے نامور فنکار امریندر گل کی نئی پنجابی “متراں دا چلیا ٹرک نی” جمعہ 18 اکتوبر کو لاہور اور اسلام آباد …
Read More »آئینی ترامیم پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کی تیاریاں مکمل
آئینی ترامیم پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم کی پہلے وفاقی کابینہ سے منظوری لی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق آئینی ترامیم منظوری کے لیے پہلے سینیٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے، سینیٹ سے منظوری کی صورت میں آئینی …
Read More »ایف بی آر میں آج بڑے پیمانے پر تبادلوں کا امکان
ایف بی آر میں آج بڑے پیمانے پر تبادلوںکا امکان ،کراچی میں ان لینڈ کی سینئر افسران کی ٹیم تبدیل کر دی جائے گی، تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے اپنے دورہ کراچی میں ان لینڈ ریونیو کے بارے میں تفصیلی بریفنگ لی، ایک جانب …
Read More »چیمپئنز ٹرافی کے لیے واپس پاکستان آنے کے منتظر ہیں: رچرڈ گولڈ
انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سی ای او رچرڈ گولڈ نے کہا ہے کہ ہم چیمپئنز ٹرافی کے لیے واپس پاکستان آنے کے منتظر ہیں۔ رچرڈ گولڈ شاہ رکن عالم کے مزار گئے، رچرڈ گولڈ کے ساتھ سی او او پی سی بی سلمان نصیر موجود تھے، اس موقع پر گفتگو …
Read More »26ویں آئینی ترمیم، کی تفصیلات سامنے
حکمران اتحاد نے سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مشاورت مکمل کرلی جہاں مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے بیشتر نکات پر اتفاق بھی ہوگیا۔ ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا کہ مولانا فضل الرحمان مجوزہ مسودے پر آج پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیں …
Read More »