google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 87 of 267 - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

پہلا صفحہ

بلاول کی اراکین کو آئینی ترمیم پر ووٹنگ کی ہدایت

چیئرمین پیپلز پارٹی نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی ہدایت کردی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں آئینی ترامیم پر ہونے والے پیشرفت سے پارٹی کو آگاہ کیا گیا۔ اجلاس کے …

Read More »

سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

سینیٹ نے چھبیسویں آئینی ترامیم کی منظوری دے دی ہے، چئیرمین یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت میں سینیٹ اجلاس میں بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے۔ سینیٹ میں حکومت نے دو تہاٸی اکثریت حاصل کرلی، سینیٹ میں حکومت کو 65 ووٹ مل گئے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی …

Read More »

پی ٹی آئی کا 11 اراکین سے رابطہ نہ ہونے کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے دعویٰ کیا ہے کہ 11 ارکان کا پارٹی سے رابطہ نہیں ہورہا ہے۔ ذرائع پی ٹی آئی نے بتایا کہ اراکین میں 2 سینیٹرز اور9 ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں۔ اپوزیشن لیڈرعمرایوب کی بھی7 ارکان سے رابطہ نہ ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ …

Read More »

دورہ آسٹریلیا کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج متوقع

رضوان قیادت کے مضبوط ترین امیدوار دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان وائٹ بال ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے اور محدود اوورز کی ٹیموں کی قیادت کے لیے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان مضبوط امیدوار کے طور پر ابھر کر سامنے آئے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق قومی ٹیم …

Read More »

پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم میں ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے 26ویں آئینی ترمیم میں ووٹنگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ غیرشفاف اور متنازع انداز میں دستور میں ترمیم کے عمل کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ کیا ہے۔ …

Read More »

جدہ میں ساحر علی بگا سمیت دیگر گلوکاروں کی پرفارمنس

سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکبان کی جانب سے شاندار میوزک پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ میوزک پروگرام میں معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے فن کا مظاہرہ کرکے سامعین سے داد حاصل کی۔ دیگر پاکستان سے آئے فنکاروں فرحان، احمد نواز، ہیرہ خالد، افشان فواد، نے بھی …

Read More »

عمران خان کی پی ٹی آئی رہنماؤں کی سرزنش

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں اسد قیصر، علی ظفر، حامد رضا اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان شامل تھے۔ قبل ازیں پاکستان تحریک انصاف کا وفد مولانا فضل …

Read More »

کیا ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ کا تیسرا سیکوئیل آنے والا ہے؟

 بھارتی فلمساز راج کمار ہیرانی نے اپنی مشہور زمانہ فلم ’’منا بھائی ایم بی بی ایس‘‘ سے متعلق اہم معلومات فراہم کی ہیں۔ اداکار سنجے دت کی 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’منا بھائی ایم بی بی‘‘ نے اپنی منفرد کہانی اور کاسٹ کی بدولت بے شمار تعریفیں سمیٹی …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے تک ملتوی

سینٹ کا اجلاس آج تین بجے جبکہ قومی اسمبلی ک اجلاس 6بجے شام کو ہوگا وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا، اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے دوبارہ ہوگا۔ پارلیمنٹ میں وزیراعظم کے چیمبر میں وفاقی …

Read More »

فضل الرحمن آج نہ مانے تو ترمیمی مسودے میں فوجی عدالتوں کی شق آ سکتی ہے

وفاقی کابینہ اجلاس کے اختتام کے بعد بلاول زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمن کیساتھ ملاقات کا احوال بتایا، بلاول زرداری نے مولانا فضل الرحمن کیساتھ ہونے والی گفتگو بارے کابینہ ارکان کی موجودگی میں بتایا۔ انھوں نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان نے مثبت رویہ اپنا …

Read More »