جنوری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے تیسرے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، ذرائع کے مطابق آئندہ اجلاس 28 جنوری کو ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے حکومتی کمیٹی نے اتفاق نہیں کیا ہے، جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کا معاملہ …
Read More »
جنوری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی افتتاحی تقریب کےحوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے رابطہ کیا ہے، چیمپینز ٹرافی کی افتتاحی تقریب 17 فروری کو کراچی میں ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کو بھیجے گئے خط میں افتتاحی تقریب …
Read More »
جنوری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح, کھیل
شاہد آفریدی نے 5 بیٹیوں کا باپ ہونے پر خود کو خوش قسمت کہہ دیا۔ شاہد آفریدی نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نےاپنی بیٹیوں اور نانا ہونے کے بارے میں پیار بھری گفتگو کی۔ اقصیٰ کی پیدائش کے بارے میں بات کرتے …
Read More »
جنوری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے پہلے حمزہ علی عباسی نیمل کو ان کے موبائل سے پیغامات بھیجا کرتے تھے۔ عاطف اسلم، حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں تینوں فنکار …
Read More »
جنوری 16, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے آرمی چیف سے ملاقات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری اور علی امین گنڈاپور کی آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے، آرمی چیف کے سامنے پی ٹی آئی کے تمام مطالبات رکھے ہیں، دوسری جانب سے مثبت …
Read More »
جنوری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی اداکارہ و ماڈل وینا ملک کے نئے فوٹو شوٹ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ وینا ملک نے نیا منفرد فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں اُنہیں سنہری اور کوپر رنگ کے مغربی لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے اس فوٹو شوٹ کی ویڈیو اور تصویریں اپنے سوشل …
Read More »
جنوری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اس بات پر حیرت کا اظہار کیا کہ اگر کمپنی دوتہائی سے زیادہ بجلی نیشنل گرڈ سے حاصل کر رہی ہے تو اس کے پاس پیداوار کا لائسنس کیوں کر ہونا چاہیے؟ کے الیکٹرک کی نومبر میں استعمال ہونے والی بجلی کے لیے …
Read More »
جنوری 16, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا چارٹر آف ڈیمانڈ تیار کرلیا گیا جب کہ علی امین گنڈا پور کے علاوہ مذکراتی کمیٹی اراکین نے دستخط کر دیے جب کہ حکومت کی مذاکراتی کمیٹی میں پیش کردہ مطالبات کے نکات بھی سامنے آگئے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے …
Read More »
جنوری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان اور امارات بورڈ جلد ریونیو شیئرنگ معاہدے کے قریب ہیں، سی او او سبحان احمد کے مطابق ٹکٹوں کی فروخت اور دیگر تفصیلات تقریباً مکمل ہو چکی ہیں، پاک بھارت شائقین کیلیے الگ اسٹینڈز مختص کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے یو …
Read More »
جنوری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین
حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور آج ہو گا، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پی ٹی آئی قیادت تحریری طور پر اپنے مطالبات پیش کرے گی۔ حکومت اور تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس آج صبح ساڑھے …
Read More »