google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 84
جمعہ , اپریل 4 2025

پہلا صفحہ

پی ٹی آئی کی جانب سے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کی جانب سے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بدھ  کے روز وکلا سے ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے پارٹی رہنماؤں کیلئے اہم ہدایات جاری کی ہیں اور 8 فروری کو احتجاج کرنے …

Read More »

سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 10 ہزار 279 پاکستانی قید

وزارت خارجہ نے سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی ہیں۔ وزارت خارجہ کے مطابق سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 10 ہزار 279 پاکستانی قید ہیں،ریاض میں 5 ہزار 341 پاکستانی قید ہیں جبکہ جدہ میں 4 ہزار 848 پاکستانی قید ہیں۔ گزشتہ 3 سال …

Read More »

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے لیے بجلی 45 فیصد سستی کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، الیکٹرک گاڑیوں کی عوام تک رسائی کے لیے چارجنگ اسٹیشنز کے قواعد و ضوابط بنا لیے ہیں، ای وی اسٹیشنز کا بجلی کا ٹیرف 45 فیصد کم کردیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام …

Read More »

کئی سال سے موسیقی نہیں سنی: عاطف اسلم

معروف گلوکار و موسیقار عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے کئی سال سے کوئی موسیقی نہیں سنی، وہ گانے تیار کرنے اور ریلیز کرنے میں مصروف تھے۔ عاطف اسلم نے حال ہی میں یوٹیوب پر ولاگ شیئر کیا، جس میں انہوں نے اپنے میوزیکل پروگرام ’بارڈر لیس ورلڈ‘ سے …

Read More »

PTI احتجاج سے ملک کو 190 ارب روپے یومیہ کا نقصان: وزارت خزانہ

وفاقی وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ایک سیاسی جماعت کے حالیہ احتجاج کی وجہ سے ملک کو 190 ارب روپے یومیہ کا نقصان ہوا ۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے اسلام آباد میں ایک سیاسی جماعت کے حالیہ احتجاج …

Read More »

سینیٹ میں ’اووو، اووو‘ آوازوں کی گونج

پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی فضا تار تار کردی گئی۔ سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے وزیراعظم شہباز شریف کے بتائے طریقے سے احتجاج میں ’اووو، اووو‘ کی آوازیں گونجتی رہیں۔ سینیٹ اجلاس میں سینیٹر شبلی فراز اور وفاقی وزیر احسن نے ایک …

Read More »

پی آئی اے کے 87 ارب نقصان کی انکوائری

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نج کاری کا عمل آگےبڑھے اور قومی ایئرلائن کو ہونے والے 87 ارب روپے کے نقصان کی انکوائری کے لیے کابینہ سے درخواست کی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی سینیٹر شیری …

Read More »

14 آئی پی پیز کیساتھ نظر ثانی معاہدوں کی منظوری

وفاقی کابینہ نے 14 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں کی منظوری دے دی جس سے بجلی کی قیمت میں 11 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ وفاقی کابینہ نے پاور ڈویژن کی سفارش پر …

Read More »

ہر لڑکی والد، بوائے فرینڈ اور شوہر میں شاہ رخ کا عکس دیکھتی ہے: امر خان

مقبول اداکارہ، لکھاری و ماڈل امر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ہر لڑکی اپنے والد، چچا، تایا، بھائی، بوائے فرینڈ، دوست اور شوہر میں شاہ رخ خان کا عکس دیکھتی ہے اور دیکھنا چاہتی ہے۔ امر خان حال ہی میں ایف ایچ ایم پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کیریئر …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی کا نیا پرومو جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا نیا پرومو جاری کر دیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ پروموشنل ویڈیو میں قومی ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری فاسٹ باؤلر وسیم اکرم کو دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں سوئنگ کے …

Read More »