google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 82 of 266 - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

پہلا صفحہ

انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، شان مسعود، کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان آغا شامل ہیں۔ عامرجمال، ساجد خان، نعمان علی، زاہد محمود بھی ٹیم کا حصہ …

Read More »

آئی سی سی پلیئرز رینکنگ میں قومی کھلاڑیوں کی تنزلی اورترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ میں انگلش بیٹر جو روٹ نے پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی، وہ 917 پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن …

Read More »

انڈسٹری میں جعلی دوستیوں کا راج ہے: اسما عباس

اسما عباس ایک شاندار پاکستانی اداکارہ ہیں جو مقبول ڈراموں میں اپنی شانداراداکاری کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے کامیاب شادی کے لیے نوجوان نسل کو اہم مشورے دیے ہیں۔ انہوں نےحال ہی میں ایک یو ٹیوب شو میں شرکت کی جہاں اپنی بیٹی زارا نور، والدین اور …

Read More »

راولپنڈی کی پچ پہلے چند دن اچھی ہو گی: بین اسٹوکس

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کا کہنا ہے کہ انگلینڈ دو فاسٹ بولرز کے ساتھ راولپنڈی ٹیسٹ میں اتر رہا ہے، راولپنڈی کی پچ پہلے چند دن اچھی ہو گی۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے کہا کہ ملتان ٹیسٹ میچ میں بولنگ کروانے کے …

Read More »

مزید 8 آئی پی پیز کے ساتھ نظر ثانی شدہ معاہدوں پر دستخط

پانچ خود مختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد، انرجی ٹاسک فورس نے آٹھ بیگاس سے چلنے والے آئی پی پیز کے ساتھ بھی ترمیم شدہ معاہدے کیے ہیں جن میں وزیر اعظم کے بیٹے کی ملکیت والے بھی شامل ہیں جن کے مجموعی طور …

Read More »

واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں اضافے: ایف آئی اے رپورٹ

ملک بھر میں میسیجنگ اور کال ایپلیکیشن واٹس ایپ کی ہیکنگ کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ کو پچھلے 4 ماہ میں 1426 ہیکنگ کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ وزارت داخلہ کے مطابق یکم جولائی 2024 سے …

Read More »

آصف زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کر دی

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تعیناتی کر دی۔ ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق صدر نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کے لیے کی ہے۔  صدرِ مملکت نے جسٹس …

Read More »

برکس اجلاس: پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر بھارت کی حمایت کا امکان

برکس کے رواں اجلاس میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر پیش رفت کا امکان ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممکنہ طور پر اس بار بھارت، برکس میں پاکستان کی رُکنیت کی حمایت کرسکتا ہے۔  برکس رکنیت کی پاکستانی درخواست طویل عرصے سے زیر التوا ہے۔  برکس کا تین …

Read More »

جسٹس یحییٰ چیف جسٹس نامزد، وزیراعظم کو نام ارسال

دو تہائی اکثریت سے فیصلہ، ایک ووٹ مخالفت میں آیا سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے چیف جسٹس پاکستان نامزد کردیا ‘کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کا نام وزیر اعظم شہباز شریف کو ارسال کر دیا ہے۔  26 ویں آئینی ترمیم …

Read More »

پارلیمانی کمیٹی اجلاس دوبارہ شروع

نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پی ٹی آئی کے انکار کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا۔ اس سے قبل تحریک انصاف کو منانے کی کوشش کی گئی تاہم پی ٹی آئی نے صارف انکار کردیا۔ نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے …

Read More »