صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی ونگ کو جدید اسلحہ فراہم کریں گے، دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے۔ کوئٹہ میں امن و امان سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ دہشت گرد قوم کو تقسیم کرنا …
Read More »
google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی ونگ کو جدید اسلحہ فراہم کریں گے، دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے۔ کوئٹہ میں امن و امان سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ دہشت گرد قوم کو تقسیم کرنا …
Read More »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ٹی 20 کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ بلے بازوں کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلی پوزیشن پر بدستور براجمان ہیں۔ آئی سی سی رینکنگ میں پاکستانی بلے باز بابراعظم ایک درجے تنزلی کے بعد 8 ویں نمبر …
Read More »سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان کو گزشتہ جمعہ کے روز طلب کیا گیا تھا، تاہم وہ ذاتی مصروفیات کے باعث پیش نہیں ہوئی تھیں۔ …
Read More »پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے آئندہ اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور چیمپئینز ٹرافی کے دوران ہونے والے اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں۔ رپورٹ کے مطابق چیئرمین پی اے سی جنید اکبر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں پی ایس …
Read More »اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ فہد مصطفیٰ اور عثمان مختار کے ساتھ کام کرنے کے باوجود ان کی شادی نہیں ہو پا رہی۔ حریم فاروق نے حال ہی میں ندا یاسر کے رمضان شو میں شرکت کی، جہاں ان سے شادی سے متعلق سوال کیا گیا۔ اداکارہ کا …
Read More »وفاقی حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا،کابینہ ڈویژن نے عید الفطر پر 3 سرکاری تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ عید الفطر کی تعطیلات 31 مارچ بروز پیر سے 2 اپریل بروز بدھ تک ہوں گی، کابینہ ڈویژن نے سرکاری تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ واضح …
Read More »نیشنل ٹی20 کپ میں بابراعظم اور نسیم شاہ کی لاہور بلیوز کو کراچی کے ہاتھوں شکست کا منہ دیکھنا پڑگیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں فاسٹ بولر نسیم شاہ اور سابق کپتان بابراعظم نے فارم کے حصول کیلئے ڈومیسٹک کرکٹ کا رخ کیا تاہم یہاں بھی دونوں …
Read More »عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم موسمیاتی تبدیلی سے متاثر غریب کاشت کاروں کے لیے ہو گی، اس رقم سے موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ افراد کو چھوٹے قرضے دیے جائیں گے۔ اس حوالے سے …
Read More »وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ سعودی عرب کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہوگئے۔ وفد میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزراء اور سینئر حکام شامل ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف آج سے سعودی عرب کا چار روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران سعودی ولی عہد …
Read More »پاکستان اسٹاک ایکسچینج نےڈھائی ماہ بعد بلند ترین سطح کا ریکارڈ توڑ دیا،اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دوران ٹریڈنگ چھ سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ آج اسٹاک مارکیٹ نے117610پوائنٹس کی نئی بلندترین سطح کوچھولیا،ہنڈریڈ انڈیکس کی609پوائنٹس بڑھ کر117610پوائنٹس پرٹریڈ کررہی ہے۔ 3جنوری کواسٹاک مارکیٹ1لاکھ17ہزار586پوائنٹس کی بلندترین سطح پربندہوئی،23مارچ …
Read More »