google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 50 of 372 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

پہلا صفحہ

وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر امارات جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریفوزیراعظم آج دو روزہ دورے پر امارات جائیں گے۔ شہباز شریف ورلڈگورنمنٹس سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگے،UAEقیادت سے ملاقاتیں بھی متوقع، وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ورلڈگورنمنٹس سمٹ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم …

Read More »

منصفانہ ٹیکس نظام حکومت کو بہتر انتخابی نتائج دینے میں معاون

پالیسی سازوں کے درمیان مڈٹرم الیکشن کی بازگشت سنی جارہی ہے، ایسے میں حکومت تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں میں کمی کرکے انتخابی نتائج کو اپنے حق میں ہموار کرسکتی ہے۔  رسمی معیشت کا حصہ ہونے کی وجہ سے حکومت کی نااہلیوں کا خمیازہ پاکستان کا تنخواہ دار طبقہ بھگت …

Read More »

راکھی ساونت پاکستان آئیں تو ایئرپورٹ پر ذاتی طور پر استقبال کروں گی: ہانیہ عامر

پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ اگر بھارتی فنکارہ راکھی ساونت  پاکستان آئیں تو میں ان کا ایئرپورٹ جا کر ذاتی طور پر استقبال کروں گی۔ لندن میں ایک تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ہانیہ عامر نے کہا کہ راکھی ساونت جب پاکستان آئیں گی تو میں ان …

Read More »

سپریم کورٹ کیلئے 8ججز کی تقرری: جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا آج اجلاس

سپریم کورٹ کے لیے آٹھ ججوں کی تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ہوگا، چیف جسٹس پاکستان اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں چاروں ہائی کورٹس سے پانچ پانچ سینئر ججز کے نام پر غور کیا جائے گا۔  زرائع کے مطابق سندھ اور اسلام آباد …

Read More »

سہ فریقی سیریز: نیوزی لینڈ کا آج جنوبی افریقہ سے سامنا

سہ فریقی سیریز میں آج جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کھیلا جائے گا۔ گزشتہ روز مقابلے کی تیاریوں کیلئے جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا جبکہ پاکستان کو شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ کے زیادہ تر کھلاڑیوں نے آرام …

Read More »

پٹرول میں ایتھنول ملانے کی پالیسی کی منظوری کیلئے تیار

پٹرولیم ڈویژن نے درآمدی ایندھن پر انحصار کم کرنے اور قابل تجدید توانائی کو فروغ دینے کے لئے رضاکارانہ بنیاد پر ایتھنول ملانے کی پالیسی کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔ توقع ہے کہ ڈویژن اس مسودے کی منظوری دے گا جس سے پٹرول میں 10 فیصد ایتھنول ملانے کی اجازت …

Read More »

مرد کی کمائی میں ہی برکت ہے: صائمہ قریشی

سینئر اداکارہ صائمہ قریشی کے دوسری شادی کے حق میں بیان سے سوشل میڈیا پر نئی بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ صائمہ قریشی حال ہی میں ’ایف ایچ ایم‘ پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے دیگر موضوعات کے ساتھ خواتین کے گھر چلانے پر بھی بات کی۔ ان کا …

Read More »

ماورا کی بھارت میں مقبولیت نے رنبیر کپور کو پیچھے چھوڑ دیا

’صنم تیری قسم‘ کی ری ریلیز نے ’یہ جوانی ہے دیوانی‘ کا ریکارڈ توڑ دیا پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی 2016 میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم ’صنم تیری قسم‘ نے دوبارہ ریلیز ہوتے ہی کئی نئے ریکارڈ قائم کر دیے۔ یہ فلم اپنی اصل ریلیز پر محدود کامیابی حاصل …

Read More »

آئی ایم ایف ٹیم پاکستان ججوں کی تقرری، کرپشن اور گورننس پر چھان بین

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک خصوصی ٹیم مختلف امور کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ پاکستان کا دورہ کرنے والی اپنی نوعیت کی پہلی ٹیم ہے، جو گورننس، عدلیہ کی آزادی، ججز کی تقرری اور بدعنوانی جیسے معاملات پر …

Read More »

کبریٰ اور گوہر کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز

’ٹیم برائیڈ’ اور ’ٹیم گروم‘ کے درمیان والی بال کا میچ کھیلا اداکارہ کبریٰ خان اور ادکار گوہر رشید اپنی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہیں، جب کہ ان کی ڈھولکی کے بعد اب لڑکے اور لڑکی والوں کے درمیان کھیلے گئے میچ کی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا …

Read More »