google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 46 of 266 - UrduLead
بدھ , دسمبر 25 2024

پہلا صفحہ

اسلام آباد کیلئے احتجاج پلان تیار، قافلے انٹر چینج پر اکھٹے ہونگے

24 نومبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اور حکومت کے درمیان مذاکرات ڈیڈلاک کا شکار ہیں جبکہ پارٹی نے حتمی مشاورت کرلی اور اسلام آباد پہنچنے کے لیے تیاری مکمل کرلی۔ ذرائع کے مطابق حتمی مشاورت میں فیصلہ کیا گیا …

Read More »

ہانیہ میری بہت اچھی دوست ہیں: ریپر بادشاہ

پاکستان کی خوبرو اور ٹیلنٹڈ اداکارہ ہانیہ عامر کے مداح نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں۔ ہانیہ اور بھارتی گلوکار بادشاہ کے متعلق مشہور ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں۔ اب بادشاہ نے اس بحث پر خاموشی توڑ دی ہے۔ بھارتی …

Read More »

کیپٹیو پاور پلانٹس کو گیس فراہمی پر تنازع

انڈسٹریل الیکٹریسٹی پلانٹس کو جنوری تک گیس کی سپلائی ختم کرنے کے لیے وزارت خزانہ اور پٹرولیم ڈویژن آمنے سامنے آگئے، واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے 7 ارب ڈالر کا قرض پیکیج منظور کرتے وقت یہ شرط عائد کی تھی کہ حکومت 31جنوری 2025 تک انڈسٹریل الیکٹریسٹی پلانٹس …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی معاملہ: آئی سی سی ہنگامی میٹنگ 26 نومبر کو طلب، بھارتی میڈیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی بیٹھک طلب کرلی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر ہنگامی میٹنگ 26 نومبر کو طلب کی ہے۔ رپوٹس کے مطابق میٹنگ میں بھارت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے ممبران …

Read More »

پی ٹی آئی کا کل کا احتجاج منسوخ کرنے پر غور

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے گزشتہ رات اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے پیش نظر 24 نومبر کے احتجاجی مارچ کو منسوخ کرنے اور بشریٰ بی بی کے پیدا کردہ تنازع پر غور کیا۔  گزشتہ رات ہونے والی بات چیت میں شامل پی ٹی آئی کے کچھ …

Read More »

اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند کردیے گئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے شہر کے تمام داخلی راستے بند کردیے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے تمام داخلی راستے رات 12 بجے مکمل بند کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اسلام آباد کے داخلی راستوں پر انتطامیہ اور پولیس نفری کی تعیناتی کا …

Read More »

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کے احتجاج کا فیصلہ برقرار رکھنے پر اتفاق

پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کا اجلاس ختم ہو گیا، اجلاس میں 24 نومبر کے احتجاج کا فیصلہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونےوالے پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کے اجلاس میں سابق …

Read More »

چیمپئنز ٹی20 کپ 7 تا 25 دسمبر راولپنڈی میں ہوگا: پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز ٹی20 کپ کی میزبانی راولپنڈی کے سپرد کردی، ایونٹ 7 سے 25 دسمبر تک ہوگا۔ ڈبل لیگ مرحلے کے بعد ٹیبل پر سرفہرست ٹیم براہ راست فائنل کےلیے کوالیفائی کرے گی۔ دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والی ٹیمیں دوسری دستیاب سلاٹ کےلیے …

Read More »

ہفتہ وار مہنگائی 0.67 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ 4.92 فیصد ریکارڈ

وفاقی ادارہ شماریات ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق مہنگائی میں مسلسل چوتھے ہفتے اضافہ ہوا جبکہ  گزشتہ ہفتے آلو، پیاز، ٹماٹر اور گھی سمیت سترہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ ہفتہ وار مہنگائی صفر اعشاریہ سڑسٹھ فیصد اضافے کے …

Read More »

جاوید شیخ کے ساتھ لڑکیوں سے دوستی کا مقابلہ رہتا تھا: سید نور

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار سید نور نے اپنی جوانی کے دنوں کے دلچسپ قصے سناتے ہوئے سب کو محظوظ کر دیا۔ حال ہی میں وہ پی ٹی وی کے ایک پروگرام میں مہمان کے طور پر شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنے کیریئر اور ذاتی زندگی کے حوالے …

Read More »