فروری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی میں بھی پاک بھارت ٹاکرے کا جنون سر چڑھ کر بولنے لگا، دبئی میں شیڈول میچ کے اضافی ٹکٹس بھی ڈیڑھ گھنٹے میں فروخت ہوگئے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں دبئی میں شیڈول روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ دیکھنے …
Read More »
فروری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
یوٹیلیٹی اسٹورز کی ورکرز یونین نے ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفیوں کےخلاف کل احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز ورکر یونین کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفیوں کے خلاف ملک بھر میں احتجاج ہوگا اور مطالبات پورے نہ ہونے پر ملازمین کی …
Read More »
فروری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کو العلا، سعودی عرب میں منعقدہ ایمرجنگ مارکیٹس کانفرنس 2025 کے دوران سعودی وزیر خزانہ، معالی محمد الجدان کی جانب سے ہیڈ ٹیبل لنچ میں مدعو کیا گیا۔ اس اعلیٰ سطحی اجلاس میں آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا، بحرین …
Read More »
فروری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
حال ہی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے ٹرائی سیریز کے فائنل میچ کے دوران عارفہ جنید انجم نامی لڑکی بار بار اسکرین پر نظر آنے کی وجہ سے مشہور ہوگئی۔ میچ کے دوران متعدد مرتبہ کیمرا عارفہ جنید انجم پر پڑا تھا جس کے …
Read More »
فروری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
بہاولپور میں 20 ویں چولستان جیپ ریلی کا آج آخری روز ہے۔ جیپ ریلی کے بڑے مقابلے پری پیئرڈ کیٹگری کا ٹریک تبدیل کردیا گیا ہے، آرگنائزرز نے فلیگ آف پوائنٹ تبدیل کرنے کی وجہ نہیں بتائی ہے۔ پری پیئرڈ کیٹگری کی ریس کے لیے ٹریک 216 کلومیٹر پر محیط …
Read More »
فروری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
ملک میں چینی کی مسلسل بڑھتی قیمتوں کو رمضان سے قبل بریک نہ لگ سکا، زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت 160روپے تک جاپہنچی۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ملک میں چینی کی اوسط قیمت 154 روپے 27 پیسے فی کلوہوگئی، 2025 کے ڈیڑھ ماہ میں چینی اوسط15 روپے 63پیسےفی …
Read More »
فروری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم
ملاکنڈیونیورسٹی کی طالبہ نے پروفیسر پر مبینہ طور پرہراسانی کا الزام لگا دیا۔ ذرائع کے مطابق ملاکنڈ لیویز نے پروفیسر کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم کے موبائل فون سے ڈیٹا لیولز نے قبضہ میں لے لیا۔ ملاکنڈ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے پروفیسر کو معطل کرکے انکوائری …
Read More »
فروری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
راولپنڈی میں بارشیں نہ ہونے سے خشک سالی خطرناک حد تک بڑھ گئی، زیرزمین پانی کی سطح گرنے پر واسا نے راولپنڈی میں خشک سالی ایمرجنسی نافذکرتے ہوئے سروس اسٹیشنز اور گھروں میں گاڑیاں دھونے پر ایک ماہ کی پابندی عائد کردی۔ طویل ترین خشک سالی کے باعث راولپنڈی میں …
Read More »
فروری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب آج لاہور کے شاہی قلعے میں ہوگی، جہاں لیجنڈری کرکٹرز، آئی سی سی کے اہم عہدیدار اور دیگر معزز شخصیات شریک ہوں گی۔ معروف گلوکار عاطف اسلم چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل ترانے پر پرفارم کریں گے۔ کراچی میں بھی ایونٹ کی افتتاحی تقریب 19 فروری …
Read More »
فروری 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیر اعظم شہباز شریف نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کی بحالی کیلیے ٹیکس مراعاتی پیکیج کا فیصلہ مؤخر کر دیا ہے۔ تعمیراتی سرگرمیوں کے فروغ کیلیے سبسڈی دینے اور ذرائع آمدن ظاہر کرنے سے چھوٹ کے معاملات ابھی طے نہیں ہوسکے۔ ٹیکس حکام نے ایک بار پھر کاروباری طبقے کی طرف …
Read More »