فروری 19, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین
بلوچستان میں قومی شاہراہ پر مسلح دہشت گردوں نے مسافرگاڑی سے 7 مسافروں کو اتار کر قتل کر دیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ بارکھان کی یونین کونسل رڑکن میں قومی شاہراہ پر پیش آیا، جہاں مسلح دہشت گردوں نے کوئٹہ سے لاہور جانیوالی مسافر بس سے 7 مسافروں کو اتار …
Read More »
فروری 19, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
قومی احتساب بیورو (نیب) نے ملک ریاض کے خلاف احتساب عدالت میں نیو مری پراجیکٹ گالف سٹی ریفرنس دائر کردیا گیا جس میں ان پر ساڑھے 4 ہزار کنال سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ملک ریاض کے خلاف نیو مری پراجیکٹ گالف سٹی کے خلاف …
Read More »
فروری 19, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے اپنی دلکش اداوں سے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اپنی طرف متوجہ رکھا۔ رقص کرتے ہوئے اداکارہ عائزہ خان کا بجلی گرانے والا انداز چھا گیا، حسن اور ادا کے طوفان نے نوجوانوں کو دیوانہ کر دیا۔ سوشل میڈیا صارفین پر بجلی گراتے عائزہ خان …
Read More »
فروری 19, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کوئٹہ سمیت صوبے کے انیس اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کو کوئٹہ خضدار لسبیلہ اور تربت میں ہلکی بارش ہوئی جبکہ بیشتر اضلاع میں موسم جزوی طور پر …
Read More »
فروری 19, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا پہلا میچ کراچی میں آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ صدر آصف علی زرداری افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمیں آج نیشنل اسٹیڈیم کراچی …
Read More »
فروری 18, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
29 برس بعد آئی سی سی ٹورنامنٹ، شاندار انعقاد یقینی بنا کر عزت بڑھائیں گے، چیئرمین پی سی بی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ’ٹیم آف دی ایئر‘ کی اعزازی کیپس سے نوازا ہے۔ …
Read More »
فروری 18, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے طارق روڈ میں کارروائی کے دوران ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مشہور برانڈز کی آؤٹ لیٹس سیل کردیں۔ ایف بی آر کے مطابق ماتحت ریجنل ٹیکس آفس ون نے طارق روڈ پر مختلف کارروائیوں میں پی او ایس قوانین کی …
Read More »
فروری 18, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں 2 پیٹرولیم کمپنیوں سے لیوی اور جرمانے کی مد میں 68 ارب روپے وصول نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی اے سی اجلاس کے دوران سیکریٹری پیٹرولیم نے کہا کہ ایک کمپنی بائیکو نے ڈیفالٹ ہونے کے بعد نام تبدیل کیا، بائیکو اب سنرجیکو …
Read More »
فروری 18, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
جدید ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو لوٹنے کے نت نئے طریقے سامنے آنے لگے ہیں۔ فراڈیوں نے مختلف حیلوں بہانوں سے عوام کو دھوکہ دینا شروع کر دیا۔ کہیں بجلی کے بڑھتے بلوں سے پریشان عوام کو سستے سولر پینلز کی آڑ میں لوٹا گیا تو کہیں اسلامی نام …
Read More »
فروری 18, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ گرین شرٹس کو اپنے آئی سی سی ایونٹس کے دوران آنے والے اتار چڑھاؤ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی کارکردگی اور پیشہ ورانہ مہارت کو بہتر بنانا ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی 2025 کے آغاز سے ایک روز قبل آج …
Read More »