google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ Archives - Page 366 of 373 - UrduLead
جمعرات , اپریل 3 2025

پہلا صفحہ

خیبرپختونخواوزیر اعلیٰ کا بارشوں، برفباری سے متاثرہ افراد کیلئے معاوضے کا اعلان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بارشوں اور برفباری سے متاثرہ افراد کے لیے معاوضوں کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے سیکریٹری ریلیف سے رابطہ کرتے ہوئے متاثرین اور نقصانات کی رپورٹ مرتب کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے، انہوں نے حکم دیا کہ صوبہ بھر میں ہونے والے جانی …

Read More »

پنجاب میں گورنر کیلئے پی پی کے 3 نام منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پنجاب میں گورنر کےلیے 3 نام منتخب کرلیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قمر زمان کائرہ، مخدوم احمد محمود اور چوہدری ریاض کے نام شارٹ لسٹ کیے گئے ہیں۔  ذرائع نے بتایا کہ گورنر خیبر پختونخواہ کےلیے مختلف ناموں پر مشاورت جاری ہے، …

Read More »

شہباز شریف فارم 47 کی پیداوار ہیں

وزیراعظم کا الیکشن غیرقانونی ہے، عمر ایوب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا الیکشن غیرقانونی ہے، شہباز شریف فارم 47 کی پیداوار ہیں۔ فارم 45 کے مطابق رکن اسمبلی آتے تو ہمارے 180 اراکین ہوتے۔ حکمران اتحاد کے چہرے دیکھ لیں اترے …

Read More »

جم اینڈ ٹونک نے پاکستان ڈربی جیت لی

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی ’جم اینڈ ٹونک‘ نے جیت لی۔ فاتح گھوڑے کے مالک کو 40 لاکھ روپے انعام دیا گیا۔ پاکستان میں گھڑ دوڑ کا سب سے بڑا میلہ لاہور ریس کلب میں لگا، ملک کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ پاکستان ڈربی میں …

Read More »

دھاندلی کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کو تیار ہیں: رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے خودمختار کمیشن بنانے کو تیار ہیں۔ جیو نیوز گفتگو میں کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ن لیگ نے 2013ء میں سپریم کورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنایا جس …

Read More »

مخصوص نشستوں پر محفوظ فیصلہ وزیراعظم کے انتخاب کے بعد آنے کا امکان

الیکشن کمیشن کی جانب سے سنی اتحاد کونسل (پاکستان تحریک انصاف کا نیا چہرہ) کو مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے لیے درخواست پر اپنا محفوظ کردہ فیصلہ وزیراعظم کے انتخاب کے بعد سنائے جانے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیشن کے ایک سینیئر عہدیدار نے کہا کہ اس محفوظ فیصلے کا …

Read More »

مولانا فضل الرحمٰن کی کراچی آمد،اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا امکان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان آج (اتوار کو) کورنگی میں اپنی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے کراچی پہنچ گئے۔ بظاہر اس کا مطلب یہی ہے کہ وہ آج قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد میں موجود نہیں ہوں گے جہاں ملک …

Read More »

اگلے وزیراعظم کا فیصلہ آج ہوگا

پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون بنے گا؟ آج فیصلہ ہوجائے گا۔ وزارت عظمیٰ کے منصب کیلئے شہباز شریف اور عمر ایوب مدمقابل ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو اپنی پارٹی کے ساتھ پیپلز پارٹی کی حمایت بھی حاصل ہے اور اب تو متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو …

Read More »

FBR مسلسل دوسرے ماہ محصولات کا ہدف پورا کرنے میں ناکام

اگر مارچ میں ہدف پورا نہیں ہوتا ہے, منی بجٹ کا اعلان فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) مالی سال 2023-24کے دوران مسلسل دوسرے ماہ ماہانہ محصولات کی وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اگر مارچ میں ہدف پورا نہیں ہوتا ہے تو یہ حکومت کو …

Read More »

پی ٹی آئی کا انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج

ہم کسی نہ کسی طریقے سے احتجاج جاری رکھیں گے: سلمان اکرم راجہ ُپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے دی گئی احتجاجی کال پر رہنمائوں اور کارکنوں کی طرف سے احتجاج کیا جارہا ہے ، پولیس نے لاہور سے پی ٹی آئی کے رہنما کو گرفتارکرلیا ہے …

Read More »