مارچ 7, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, شہر
راولپنڈی پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی خالد ہمدانی نے بتایا کہ مشترکہ کارروائی میں اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا …
Read More »
مارچ 7, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری پر عمل درآمد کے لئے حتمی شیڈول طلب کرلیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ائیر لائن کی نجکاری، فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات سمیت دیگر معاملات سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سینیٹر …
Read More »
مارچ 7, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, کھیل
سابق آسٹریلوی آل راؤنڈرشین واٹسن پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے عہدیداران کی جانب سے مختلف غیر ملکی کوچز سے رابطہ کیا گیا ہے ،تاہم سابق آسٹریلوی آل راؤنڈرشین واٹسن پاکستان ٹیم …
Read More »
مارچ 7, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, کھیل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 23ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کے 163 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم …
Read More »
مارچ 7, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, کھیل
نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ کے چوتھے روز ٹریپ مقابلے بھی شروع ہوگئے، جس میں ٹیم آرمی کے شوٹرز چھائے رہے، انڈور شوٹنگ مقابلوں میں نیوی 13 گولڈ میڈل کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے۔ پی این ایس کارساز شوٹنگ رینج میں جاری چیمپئن شپ میں ٹریپ مقابلوں کے پہلے روز …
Read More »
مارچ 6, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک میں آئین محفوظ نہیں رہا۔ لاہور میں’ایوان نہیں میدان‘ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے ن لیگ اور پی پی سے دھاندلی سے متعلق سوال …
Read More »
مارچ 6, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, ٹیکنالوجی
وفاقی حکومت کی ہدایت پر مشین ریڈیبل پاسپورٹ کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا۔ حکام کے مطابق نارمل پاسپورٹ کی فیس 3000 سے بڑھا کر 4500 کردی گئی جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 5 ہزارسے بڑھا کر 7 ہزار500 روپے کر دی گئی ہے۔ 10 سالہ پاسپورٹ کی نارمل فیس …
Read More »
مارچ 6, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اسٹاک ایکسچینج میں مختلف حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری میں ملوث افراد جن میں اسپانسرز اور بروکریج ہاؤس مینجمنٹ کے افراد کے خلاف علیحدہ علیحدہ فوجداری مقدمات درج کروا دئے ہیں۔ عدالت ایس ای سی پی کی جانب سے دائر چاروں مقدمات …
Read More »
مارچ 6, 2024
پہلا صفحہ, معیشت
آئندہ مالی سال دوہزار چوبیس-پچیس کےوفاقی ترقیاتی بجٹ کیلئےترجیحات کا تعین کرلیا گیا- زرعی ترقی-صنعتی فروغ -بلو اکانومی اورڈیجٹیل انفراسٹرکچر سمیت دیگرنئے منصوبوں کوترجیح دینےکی تجویزہےجبکہ توانائی-آبی وسائل -ٹرانسپورٹ اورمواصلات کےجاری منصوبوں کیلئےفنڈزمختص کرنے کو ترجیح دی جائے گیذرائع کے مطابق یکم جولائی سے شروع ہونے والے آئندہ مالی سال …
Read More »
مارچ 6, 2024
پہلا صفحہ, معیشت
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 25 ہزار400 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 93 ہزار 244 روپے ہوگئی۔ واضح رہے کہ ملک …
Read More »