فروری 21, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) نے چولستان منصوبے کو پانی فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ سیکرٹری ارسا نے پنجاب حکومت کو پانی دستیابی کا سرٹیفکیٹ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق ارسا کی منظوری کے بعد پنجاب حکومت دریائے ستلج سلیمانکی ہیڈورکس سے چولستان کینال نکالے گی۔ ارسا حکام نے …
Read More »
فروری 21, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے ریان رکیلٹن کی شاندار سینچری جبکہ ٹیمبا باوما، راسی وین ڈیر ڈوسن اور مارکرم کی نصف سینچریوں کی بدولت 315 رنز بنائے اور افغانستان کو جیت کے لیے 316 رنز کا ہدف …
Read More »
فروری 21, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کی معروف اداکارہ و میزبان وینا ملک کے خود ساختہ گلوکار چاہت فتح علی کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین سیخ پا نظر آ رہے ہیں۔ وینا ملک آج کل سوشل میڈیا پر متحرک نظر آ رہی ہیں، ان کے ساتھ ہر نئی پوسٹ میں نظر …
Read More »
فروری 21, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس7 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری 7 مارچ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ واضح رہے کہ صدرِ مملکت پارلیمانی سال کے آغاز پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہیں۔
Read More »
فروری 21, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے گورننس اور کرپشن کے تشخیصی جائزے کے لیے پاکستان کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان کی سنجیدگی اورعزم قابل تعریف ہے، تعاون کے فروغ کے لیے پُرامید ہیں۔ آئی ایم ایف نے مشن کے حالیہ دورہ پاکستان پربیان …
Read More »
فروری 21, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
رمضان المبارک سے قبل ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی اضافہ ہوا ہے جبکہ افراط زر کی سالانہ شرح 1.21 فیصد پر آگئی۔ ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی شرح کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 0.27 …
Read More »
فروری 21, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو بتایا کہ بانی اوراہلیہ کی سماعت کی تاریخیں نہیں بتائی جاتیں، قوانین اورجیل مینوئل کی دھجیاں آڑائی جارہی ہے۔ چیف جسٹس کو قیدی رہنماؤں کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے پانچ …
Read More »
فروری 21, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
اپوزیشن کے پانچ ارکان کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات ختم ہو گئی، پی ٹی آئی وفد ملاقات سے متعلق میڈیا کو آگاہ کرے گا۔ چیف جسٹس پاکستان سے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی، سلمان اکرم راجہ، سینیٹرشبلی فراز، بیرسٹرعلی ظفر نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات …
Read More »
فروری 21, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
دبئی میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی گہماگہمی اپنے عروج پر ہے، مگر اسٹیڈیم میں داخل ہونے والے شائقین کو سخت قواعد و ضوابط پر عمل کرنا ہوگا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم کی انتظامیہ نے ان قوانین کو عوامی مقامات، ٹکٹ کاوئنٹرز، اور پارکنگ ایریاز میں نمایاں طور پر آویزاں …
Read More »
فروری 21, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہ پہر 2:00 بجے شروع ہوگا۔
Read More »