مارچ 13, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
بلوچستان کے دارالحکومت سمیت مختلف اضلاع میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات میں اموات کی تعداد 9 تک پہنچ گئی۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 27 فروری سے 12 مارچ تک کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں بارشوں اور …
Read More »
مارچ 13, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
رواں برس پاکستان رینجرز کے دوران بروقت اور مؤثر کارروائیوں کے ذریعے اسمگلنگ کے ناسور کی بیخ کنی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ سال 2024 میں اب تک کےاعدادو شمار کےمطابق پاکستانی سرحدی علاقوں کی نگرانی کے دوران پنجاب رینجرز نے اسمگلنگ کی کوششوں کو ناکام بنایا۔ پاکستان رینجرز …
Read More »
مارچ 13, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا شیڈول فائنل کردیا۔ ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کی ٹیم 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لیے اگلے ماہ پاکستان آئے گی۔ نیوزی لینڈ سیکیورٹی وفد کا راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ ذرائع کے …
Read More »
مارچ 13, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 9) میں آج کھیلے جانے والے میچ ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا، ملتان سلطانز …
Read More »
مارچ 13, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, معیشت
رواں سال گندم کی بمپر فصل کے امکانات روشن ہوگئے۔ ہدف سے آٹھ فیصد کم مگردو کروڑ بانوے لاکھ ٹن کی ریکارڈ پیداوارکا امکان ہے۔ سرکاری دستاویزکےمطابق گزشتہ برس کے مقابلے میں چودہ لاکھ تک زیادہ پیداوارہوگی۔ نگران حکومت کے دور میں گندم کی سرکاری قیمت خرید چار ہزار روپےمن …
Read More »
مارچ 13, 2024
پہلا صفحہ, معیشت
وفاقی حکومت نے پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل تک پابندی عائد کردی ہے۔ وزارت تجارت نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل 2024 تک پابندی رہے گی، …
Read More »
مارچ 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان کو کثیرالجہتی شراکت داروں کی جانب سے جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں مجموعی طورپر2.408 ارب ڈالر اور دو طرفہ شراکت داروں کی جانب سے 794.61 ملین ڈالرکی معاونت موصول ہوئی ہے ۔ وزارت اقتصادی امورکی جانب سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 …
Read More »
مارچ 12, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم اڈیالہ جیل میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم لوگ آج …
Read More »
مارچ 12, 2024
پہلا صفحہ, ٹیکنالوجی, معیشت
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے جنرل سیلز ٹیکس میں 7 فیصد اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کرتے ہوئے سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی کی قیمت 3 لاکھ 4 ہزار روپے بڑھا دی۔ اس اضافے کے بعد سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی کی …
Read More »
مارچ 12, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار بیٹر ویرات کوہلی کی رواں سال ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ دی ٹیلی گراف کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کی زیرقیادت بھارتی …
Read More »