مارچ 17, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
ذرائع وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ آخری جائزے کے لیے تمام اہم شرائط پوری کرلی ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے موجودہ پروگرام کے تحت تاحال کوئی نئی شرط عائد نہیں کی ہے، شیڈول کے مطابق …
Read More »
مارچ 17, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
ضمنی انتخابات میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے نواب شاہ کے حلقے این اے 207 سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے۔ ریٹرننگ افسر کا کہنا ہے کہ این اے 207 پر 21 اپریل کو ضمنی انتخاب ہوگا۔ آصفہ بھٹوشہداد کوٹ سے ضمنی انتخاب میں حصہ …
Read More »
مارچ 17, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت
سوئی سدرن گیس کمپنی نے یکم جولائی 2024 سے گیس کی قیمتوں میں 324 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کے لیے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) سے درخواست کردی ہے جس سے صارفین پر 79 ارب 63 کروڑ کا بوجھ پڑے گا۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق …
Read More »
مارچ 17, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو نجکاری پروگرام پر کام تیز کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ وفاق نے نجکاری کے ذریعے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے جان چھوڑانے کا پلان تیار کرلیا ہے، بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کو نجی …
Read More »
مارچ 17, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ہفتے کو وزیراعظم شہبازشریف کو ٹیلی فون کال پر مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کےلیے سعودی حمایت کا اعادہ کیا ہے وہ پہلے غیر ملکی سربراہ حکومت ہوسکتے ہیں جو پاکستان میں نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے آرہے ہیں۔ وہ …
Read More »
مارچ 17, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
علی امین گنڈاپور کو وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ تصاویر نہیں بنوانی چاہئے تھیں پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین ،عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ حکومت نہیں چل سکتی ، منصوبہ بندی سے ہمارا انتخابی نشان واپس لیا گیا پھر مخصوص نشستیں چھین لی گئیں دفتر …
Read More »
مارچ 17, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان آئندہ ماہ IMF سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کی باضابطہ درخواست کریگا، جاری مذاکرات صرف ایس بی اے پروگرام کے تحت دوسرے جائزے کی تکمیل پر مرکوز، اگلے پیکیج میں کوٹہ کے سائز کو بڑھانا یا پھر کلائمیٹ فنانس سے رجوع کرنے کے امکانات زیر غور ہیں۔ تفصیلات کے …
Read More »
مارچ 17, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
حکومت اقتصادی وزارتوں کی کارکردگی بہتر بنانے اور ان کے مابین بہتر رابطہ کاری کےلیے ایک اداراہ جاتی میکنزم قائم کرنے اور وزیراعظم ہائوس کو آئی ایم ایف پروگرام کے نفاذ کی مانیٹرنگ کا کام بھی سونپنے پر غور ہورہا ہے۔ باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعظم کو ان …
Read More »
مارچ 16, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی۔ اطلاعات کے مطابق خیبرپختونخوا سے جنرل نشستوں کیلئے مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا محمد آفریدی اور عرفان سلیم، خرم ذیشان اور اظہر مشوانی امیدوار ہوں گے، اعظم سواتی اور ارشاد حسین ٹیکنوکریٹ کی نشست …
Read More »
مارچ 16, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے، ان کا بندکمرے میں ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ انتخاب …
Read More »