مارچ 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ساتھ آخری جائزہ مذاکرات کی کامیابی کا اعلامیہ جاری کردیا جس کے مطابق دونوں فریقین کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان آخری جائزہ مذاکرات کامیاب ہوگئے، آئی ایم ایف کی جانب سے …
Read More »
مارچ 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
مقامی وغیرملکی سیگریٹس پر یکساں شرح سے ایف ای ڈی کے نفاذ کی تجویز بین الاقوامی معاشی فنڈ (IMF) نے تجویز دی ہے کہ لگژری اشیاء پر وفاقی ایکسائز ڈیوٹی کی شرح کو بڑھا یا جائے ، فنڈ نے ایف بی آر کو تجویز دی ہے کہ وہ تمام مقا …
Read More »
مارچ 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
فنانس بل کے ذریعے 9 لاکھ دکانداروں کو فکس ٹیکس میں لانے کی پلا ننگ کر لی گئی، پہلے مر حلے میں اسلا م آبا د اور چاروں صو با ئی حکومتو ں کو اسکیم دی جا ئے گی‘بے نظیر انکم سپور ٹ پروگرام کے اخراجا ت کے لیے بھی …
Read More »
مارچ 20, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف بی آر اصلاحات کیلئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں سابق نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر اور دیگر پر مشتمل ایک عملدرآمد کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری کردہ ہدایت کے مطابق وزیر اعظم نے ایف …
Read More »
مارچ 20, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ View this post on Instagram A post shared by Mohammed Bin …
Read More »
مارچ 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی درپیش مسائل اور چیلنجز میں ایک بڑا چیلنج مراعات یافتہ طبقے سے ٹیکسوں کی وصولیاں ہیں جس پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ وزارت قانون و انصاف سے جاری بیان کے مطابق ٹیکس اصلاحات اور ٹیکس …
Read More »
مارچ 20, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ معاہدے کے حتمی جائزے کے دوران عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) کے وفد اور پاکستانی حکام کے درمیان اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت (ایم ای ایف پی) کو حتمی شکل دینے کے لیے مذاکرات مکمل ہوگئے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا دعوٰی …
Read More »
مارچ 19, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, شہر
وفاقی دارالحکومت کی ساٹھ سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اسلام آباد کا ماسکوٹ اور سیاحتی لوگو متعارف کرایا جائے گا، مارگو نامی تیندوا کا ماسکوٹ، لوگو اور پینا فلیکس اسلام آباد کے تفریحی مقامات سمیت پارکوں، ہسپتالوں، شاپنگ مالز، میٹرو سٹیشنز، مارگلہ ٹریلز سمیت مختلف مقامات پر لگایا جائے گا …
Read More »
مارچ 19, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے سعودی عرب اور اس کے بعد لندن روانہ ہونے کا امکان ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف ماہ رمضان کے آخری عشرہ میں عمرہ کی ادائیگی کے …
Read More »
مارچ 19, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
190 ملین پاؤنڈز کے القادر ٹرسٹ ریفرنس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے صاحبزادے علی ریاض کے منجمد اثاثوں کی بحالی کے معاملے پر قومی ادارہ احتساب (نیب) سے رپورٹ طلب کرلی۔ رپورٹ کے مطابق ملک ریاض اور علی ریاض کے وکیل …
Read More »