google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 314
جمعہ , اپریل 4 2025

پہلا صفحہ

ای سی سی کا اجلاس آج طلب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا، جس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ نیویارک میں روز ویلٹ ہوٹل کے مالی مسائل حل کرنے کے لیے فنڈز کی منظوری کا امکان ہے۔ وزارت قومی صحت کو ویکسین پروگرام کے لیے 12 ارب روپے سے …

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ انگلش ٹیم کی …

Read More »

سوشل میڈیا ریگولیٹ کرنے، سائبر حملے روکنے کیلیے 20 ارب روپے طلب

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے ملک کی سائبر سیکیورٹی کو بہتر بنانے اور سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلیے 20 ارب روپے کا بجٹ طلب کیا ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے آئندہ بجٹ کیلیے ڈیجیٹل انفارمیشن انفرااسٹرکچر انیشی ایٹو کیلیے 20 ارب روپے کا مطالبہ کیا …

Read More »

بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار845 میگاواٹ، 12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار845 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ شارٹ فال کے باعث دیہی علاقوں میں 6 سے 8 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ جاری ہے جبکہ شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 6 گھنٹے تک  پہنچ گیا۔ لائن لاسز والے علاقوں میں 12 سے 14 …

Read More »

لوگ انٹرنیٹ پر در فشاں ہاٹ تلاش کرتے رہے، اداکارہ کا شکوہ

مقبول اداکارہ در فشاں سلیم نے شکوہ کیا ہے کہ حال ہی میں اختتام کو پہنچنے والے ان کے مقبول ترین ڈرامے ’عشق مرشد‘ کے بعد لوگ انٹرنیٹ پر ان کی ہاٹ ویڈیوز اور تصاویر تلاش کرتے رہے۔ در فشاں سلیم کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک مختصر …

Read More »

پی اے سی کی چئیرمین شپ پیپلز پارٹی کو دینے پر غور شروع

قومی اسمبلی میں پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چئیرمین شپ کیلئے ایک مرتبہ پھر صورتحال متنازعہ ہوگئی ، سنی اتحاد کونسل اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں اس حوالے سے تاحال اتفاق نہ ہوسکا، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری،اس امکان کو یکسر مسترد نہیں کیا جاسکتا کہ نئی صورتحال میں قومی اسمبلی …

Read More »

ایرانی صدراور دیگر کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی

نماز جمعہ کے پیش امام آل ہاشم نے کال اٹھائی اور بتایا کہ صدارتی ہیلی کاپٹر کو حادثہ ہوگیا ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر کی نماز جنازہ آج تہران میں ادا کی جائے گی۔ سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نماز جنازہ پڑھائیں گے جس کے بعد ابراہیم رئیسی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی میں امریکا کی بنگلادیش کو شکست

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ سے پہلے ہی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ ہوگیا، امریکا نے بنگلادیش کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی ٹاپ ٹین رینکنگ ٹیم کے خلاف امریکا کی پہلی فتح ہے۔ ہیوسٹن میں کھیلے گئے …

Read More »

جامعات میں نیا سروس اسٹرکچر لانے کی تیاریاں

سرکاری جامعات کی سالانہ غیر ترقیاتی گرانٹ کا ایک بڑا حصہ ملازمین کی پینشن پر خرچ ہوجانے کی وجہ سے اب وفاقی سطح پر اساتذہ کے سروس اسٹرکچر میں تبدیلی پر کام شروع کردیا گیا ہے۔ امکان ہے کہ وفاقی ایچ ای سی کی جانب سے نیا سروس اسٹرکچر جلد …

Read More »

وزیراعظم 23 مئی کو UAE کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف 23 مئی کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے میں یو اے ای کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیر اعظم یو اے ای میں پاکستانی کمیونٹی اور سرمایہ کاروں سے ملاقاتیں کریں گے۔

Read More »