فروری 25, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کا تگڑا مقابلہ آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان راولپنڈی میں ہوگا۔ چیمپئنز ٹرافی گروپ بی کی بڑی ٹیموں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان بڑا میچ ہوگا، جس کی فاتح ٹیم کےلیے سیمی فائنل تک رسائی آسان ہوجائے گی۔ دونوں …
Read More »
فروری 25, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا، کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش جاری ہے۔ چمن سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بالائی علاقوں میں کہیں ژالہ باری تو کہیں برف باری ہورہی ہے۔ بلوچستان کے متعدد شہروں میں بجلی اور مواصلاتی نظام …
Read More »
فروری 25, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
قومی ٹیم دبئی سے اسلام آباد خاموشی سے پہنچ گئی دبئی سے قومی ٹیم کا یہ جہاز پہلے لاہور پہنچا، جہاں چیئرمین پی سی بی سید محسن رضا نقوی اور بورڈ کے عہدیدار اور دیگر چند لوگ اترے، پھر اس جہاز نے دوبارہ اڑان بھری اور اس بار اس کی …
Read More »
فروری 24, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی گروپ اے کے اہم میچ میں بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 237رنز کا ہدف دیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 236رنز بنائے،نجم الحسین شانتو 44رنز بنا کر نمایاں رہے،ذاکر علی 45اور رشاد …
Read More »
فروری 24, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
خوبرو اداکارہ کبریٰ خان نے اپنی رخصتی کی تصاویر شیئر کر دیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں انہیں دلہن کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے، نکاح میں سفید عبایا زیب تن کرنے والی اداکارہ نے اپنی رخصتی میں …
Read More »
فروری 24, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
ڈمپل کوئین ہانیہ عامر نے بھارتی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون کا مشہور زمانہ انٹری سین دوبارہ تخلیق کر کے جلوے بکھیر دیے۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سپر اسٹار ہانیہ عامر اپنی اداکاری، دلکش شخصیت اور سوشل میڈیا پر مقبولیت کی وجہ سے دنیا بھر میں پہچانی جاتی ہیں۔ ان کے …
Read More »
فروری 24, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان ہاکی ٹیم کا نئے سال میں نیا سخت امتحان آن پہنچا، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے میزبان ملک کا اعلان کر دیا۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں 15 سے 21 جون تک نیشنز کپ کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ساتھ فرانس، جاپان، ملائیشیا، …
Read More »
فروری 24, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
وزیراعظم کے معاون خصوصی محمد علی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو آگاہ کیا ہے کہ آئی پی پیز سے اضافی فیول کی مد میں 35 ارب وصول کر لیے، 6 آئی پی پیز کے ساتھ معاہدے ختم کرچکے ہیں، گردشی قرض کے خاتمے کے لیے بینکوں سے …
Read More »
فروری 24, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خصوصی دینی و روحانی اہمیت رکھتا ہے۔ اسلامی کیلنڈر قمری حساب پر مبنی ہونے کے باعث رمضان کا آغاز چاند نظر آنے پر منحصر ہوتا ہے، جس کی وجہ سے مختلف ممالک میں رمضان کے آغاز کی تاریخ مختلف …
Read More »
فروری 24, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
آئی ایم ایف کا 4 رکنی وفد مذاکرات کے لیے پاکستان پہنچ گیا، تکنیکی مذاکرات کا آغاز آج ہی ہو گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وفد 2 روز تک پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا۔ وفد نے آج صبح حکام سے وزارتِ خزانہ میں تعارفی ملاقات کی۔ ذرائع وزارت …
Read More »