پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کے دسویں ایڈیشن کے لیے پلیئرز ڈرافٹ کا پرومو جاری کر دیا گیا۔ جاری پرومو میں پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ 11.1 لکھا ہوا ہے، یعنی پی ایس ایل پلیئر ڈرافٹ 11 جنوری کو ہوگا۔ View this post on Instagram A post shared …
Read More »اسلام آباد احتجاج: بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور کے ناقبل وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی دارالحکومت میں احتجاج پر تھانہ رمنا میں درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور دیگر رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ …
Read More »افراطِ زر اور شرح سود میں کمی کے باوجود آٹو انڈسٹری کو دھچکا
فراط زر اور شرح سود میں کمی کے باوجود آٹو انڈسٹری کو دھچکا لگا ہے، نومبر 2024 میں گاڑیوں کی فروخت میں ماہانہ بنیاد پر 25 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررزایسوسی ایشن نےاعدادوشمارجاری کردیئے ہیں، نومبر2024 میں گاڑیوں کی ماہانہ فروخت 13 …
Read More »گنڈاپور کے گارڈز نے پی ٹی آئی ورکرز پر فائرنگ کی: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور جب بھاگ رہے تھے تو ان کے کارکنوں نے ان پر پتھراؤ کیا، علی امین گنڈاپور کے گارڈ نے جواب میں اپنے کارکنوں پر فائرنگ کی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا …
Read More »پہلا ٹی 20: جنوبی افریقہ کا پاکستان کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کےپہلے میچ میں پروٹیز نے ٹاس جیت کر گرین شرٹس کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی 20 کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا گیا۔ پی سی بی کی جانب …
Read More »ہم ظلم کے اس نظام کو قبول نہیں کریں گے: علیمہ خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا بانی نے بتایا وہ لاعلم ہیں ڈی چوک میں کتنی شہادتیں ہوئیں۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا بانی پی ٹی آئی کو نہیں پتہ کتنے …
Read More »ویمن کرکٹر زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کو تیار
پاکستان ویمنز ٹیم کی بیٹر سدرہ امین زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار ہے، انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کیساتھ یادگار لمحہ شیئر بھی کیا فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی ٹیم ویمنز ٹیم کی بیٹر سدرہ امین نے کیپشن میں لکھا کہ ہمیشہ کیلئے …
Read More »سنجیدہ شخصیت کو مدعو کرنا شو کے حوالے سے اچھی منصوبہ بندی نہیں: تابش ہاشمی
عام طور پر فلم اسٹار فواد خان کو زیادہ تر کامیڈی شوز سمیت ٹی وی چینلز پر نشر ہونے والے سیلیبرٹی اور لیٹ نائٹ شوز میں نہیں دیکھا جاتا۔ فواد خان کو مارننگ شوز سمیت دوسرے ٹی وی چینلز کے پروگرامات میں بھی کم دیکھا جاتا رہا ہے، جس پر …
Read More »مزید 8 آئی پی پیز کے ٹیرف کا از سر نو جائزہ لینے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے 8 مزید انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ٹیرف کا از سر نو جائزہ لینے کی منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے …
Read More »لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر فرد جرم عائد
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا سامنا کرنے والے پاک فوج کے لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید پر باضابطہ طور پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان آرمی ایکٹ کی دفعات کے تحت …
Read More »