پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے کنسرٹ میں خاتون مداح کی آنکھوں میں آنسو دیکھ کر اسے چپ کروانے کیلئے خوبصورت انداز میں گنگنا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔ عاطف اسلم کے ایک حالیہ کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا …
Read More »اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی کی واپسی
اکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کے روز بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 216 پوائنٹس یا 1.08 فیصد کی کمی سے دوپہر …
Read More »اپوزیشن اتحاد کا ہنگامی اجلاس 3 بجے طلب
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن اتحاد کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اپوزیشن اتحاد کا اجلاس آج سہ پہر 3 بجے اسلام آباد میں ہو گا۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان نے تمام جماعتوں کو اجلاس میں شرکت کے لیے مدعو کیا ہے۔ اپوزیشن کی تمام جماعتوں …
Read More »پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم ایشیا کپ کےلیے ملائشیا پہنچ گئی
پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کےلیے کپتان ضوفشاں ایاز کی قیادت میں ملائشیا پہنچ گئی۔ پاکستانی ٹیم ایمریٹس کی پرواز سے کراچی سے براستہ دئبی ملائشیا پہنچی، پاکستانی ٹیم کی پلیئرز آج آرام کریں گی اور کل پریکٹس کریں گی۔ ہیڈ کوچ محسن کمال کی نگرانی …
Read More »عمران خان پارٹی کے ’فرینڈلی اپوزیشن‘ کے کردار سے نالاں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت کی جانب سے وفاقی حکومت کے ساتھ مذاکرات پر مشروط رضامندی ظاہر کیے جانے کے ایک دن بعد سابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی قیادت کو ’سب ٹھیک ہے‘ جیسا برتاؤ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے حکومت کو پھر …
Read More »میرا نیا پارٹنر خدا سے ڈرتا ہو: سائرہ یوسف
سائرہ یوسف ایک ٹیلینٹد پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ ہیں جو اپنی شاندار اداکاری اور اپنی گلیمرس شخصیت کی وجہ سے پسند کی جاتی ہیں۔ سائرہ یوسف شہروز سبزواری کی سابقہ اہلیہ ہیں اور ایک پیاری بیٹی نورے شہروز کی سنگل ماں ہیں۔ حال ہی میں سائرہ یوسف ایک …
Read More »اگلے 15 روز کیلئے پیٹرول مہنگا ہونے کا امکان
16 دسمبر 2024 سے اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ اگلے 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں0.81 روپے فی لیٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے فی لیٹر کی معقول کمی متوقع …
Read More »2 سال میں IPPs کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں 1410ارب روپے کی ادائیگی
گزشتہ 2 سال میں انڈپینڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو کیپیسٹی چارجز کی مد میں کی گئی ادائیگی کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی گئیں۔ وزارت توانائی نے تفصیلات سینیٹ کے وقفہ سوالات میں تحریری جواب میں پیش کیں۔ وزارت توانائی کی جانب سے جاری جواب میں بتایا گیا کہ حکومت …
Read More »آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری
ملک بھر میں سردی کے ڈیرے، آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری، پہاڑوں پر دو فٹ سے زائد برف گرنے کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں میں بھی برف باری، ضلع استور میں برف باری سے نظامِ زندگی …
Read More »پاک جنوبی افریقہ دوسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سنچورین میں کھیلا جائے گا، تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز میں شکست سے بچنے اور سیریز میں واپس آنے …
Read More »