دسمبر 31, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیراعظم شہباز شریف آج 31دسمبر بروز منگل اُڑان پاکستان پروگرام کا اعلان کرینگے۔ وزارت منصوبہ بندی نے اُڑان پاکستان کے نام سے 5 سال کا قومی اقتصادی پلان ( National Economic Plan)تیار کیا ہے۔ یہ قومی اقتصادی پلان 2024 سے 2029 تک محیط ہو گا۔۔وزیر اعظم شہباز شریف نئے پانچ …
Read More »
دسمبر 31, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حلف برداری اور دیگر تقریبات کے موقع پر پرہجوم دارالخلافہ واشنگٹن میں 20؍ جنوری کو پی ٹی آئی امریکا کے حامی بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور حمایت کے لئے ٹرکوں پر نعرے اور وڈیوز آویزاں کرکے اپنی مہم چلائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق …
Read More »
دسمبر 30, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹس سے عام شہریوں کو سزائیں دلوا کر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے بدنامی مول لی، فوجی عدالتیں اور آئینی بینچ بنا کر ملک سے رول آف لا کا خاتمہ کر …
Read More »
دسمبر 30, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسردی اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، پنجاب ، خیبر پختو نخوا کے زیادہ ترمیدانی علا …
Read More »
دسمبر 30, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
حکومت نے پراپرٹی کے شعبے میں ٹیکس شرح کم کرنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ ریئل اسٹیٹ پر بھاری ٹیکس کے باعث کاروبار جمود کو شکار ہے اور ٹیکسوں کی بلند شرح سے تعمیراتی …
Read More »
دسمبر 30, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے مالی سال 2023-24 کے نظرثانی شدہ معاشی اعداد و شمارکی منظوری دے دی ہے گزشتہ سال جی ڈی پی گروتھ 2.52 فیصد کے بجائے 2.50 فیصد رہی ہے۔ سیکرٹری منصوبہ بندی کی زیر صدارت نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ کمیٹی نے مالی سال 2023-24 کے …
Read More »
دسمبر 30, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
حکومت اورپی ٹی آئی کےدرمیان مذاکرات 2 جنوری کواسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں پیش کئے جانے مطالبات کو پاکستان تحریک انصاف نے تحریری شکل دے دی ہے۔ ذرائع کی جانب سے فراہم کی گئی معلومات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے اپنےمطالبات کو تحریری شکل دے …
Read More »
دسمبر 30, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملکیتی اداروں کے لیے فراہم کی گئی مالی معاونت کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ وفاقی حکومت نے مالی سال دوہزارچوبیس (2024)کی پہلی ششماہی میں سرکاری اداروں کو437 ارب روپے کی مالی معاونت فراہم کی۔ سرکاری اداروں کو 232 ارب روپے کی سبسڈی‘120ارب روپے کی گرانٹس …
Read More »
دسمبر 29, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ یہ کیسی پارٹیاں اور سیاستدان ہیں جو جیل سے نکلنے کیلئے امریکا کی مدد مانگتے ہیں۔ حکمران یہی دیکھتے رہے ہیں کہ کہیں ٹرمپ اور بائیڈن ناراض نہ ہوجائیں۔ اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں غزہ ملین مارچ …
Read More »
دسمبر 29, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
شدید دھند کے باعث ایم 3،ایم 4اور ایم 5موٹروے ٹریفک کیلئے بند محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدیدسرد رہنے کا امکان ہے، پنجاب ، خیبر پختو نخوا کے زیادہ ترمیدانی علا قوں اور بالائی سندھ میں درمیانی …
Read More »