google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان Archives - Page 8 of 100 - UrduLead
بدھ , اپریل 2 2025

پاکستان

اپوزیشن اتحاد میں توسیع: صدر، وزیراعظم کی اہم ملاقات متوقع

اپوزیشن کی جماعتوں کے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کے فیصلے اور پی ٹی آئی کے وفد کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان اہم ملاقات متوقع ہے جس میں ملک کی سیاسی  صورتحال  پر تبادلہ خیال …

Read More »

اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ

اپوزیشن جماعتوں نے حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں اپوزیشن گرینڈ الائنس کے اہم رابطے اور ملاقاتیں جاری ہیں۔ اپوزیشن قیادت سندھ میں بھی پڑاؤ ڈالے گی، تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت آج سندھ روانہ ہوگی، سندھ کے 3 روزہ دورے …

Read More »

ہم 26 ویں آئینی ترمیم کوتسلیم نہیں کرتے: پی ٹی آئی رہنما

پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کو بتایا کہ بانی اوراہلیہ کی سماعت کی تاریخیں نہیں بتائی جاتیں، قوانین اورجیل مینوئل کی دھجیاں آڑائی جارہی ہے۔ چیف جسٹس کو قیدی رہنماؤں کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے پانچ …

Read More »

اپوزیشن کے 5 ارکان کی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات ختم

اپوزیشن کے پانچ ارکان کی چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات ختم ہو گئی، پی ٹی آئی وفد ملاقات سے متعلق میڈیا کو آگاہ کرے گا۔ چیف جسٹس پاکستان سے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہرعلی، سلمان اکرم راجہ، سینیٹرشبلی فراز، بیرسٹرعلی ظفر نے اسلام آباد میں ملاقات کی، ملاقات …

Read More »

اقتدار سے محرومی کے بعد پی ٹی آئی اپنے زخم چاٹ رہی ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ اقتدار سے محرومی کے بعد پی ٹی آئی اپنے زخم چاٹ رہی ہے، یہ خط لکھ رہے ہیں، پاؤں پکڑ رہے ہیں، منتیں ترلےکر رہےہیں، یہ سوشل میڈیا پر اداروں کےخلاف گالم گلوچ اور ملک و قوم کی توہین کررہے ہیں۔ …

Read More »

چیف جسٹس آج اپوزیشن کے7 رکنی وفد سے ملیں گے

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وفد کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات ،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن میاں رئوف عطا  کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے بتایا کہ وہ آج اپوزیشن کے 7رکنی وفد سے بھی چیف جسٹس ہائوس میں ملیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان سے …

Read More »

26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم

عدالت نے 26 نومبر احتجاج  کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 26  نومبر احتجاج کے تناظر میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں منظور  کرلیں اور انہیں فوری رہا …

Read More »

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات ہوئی ہے۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا تھا کہ ملاقات 30 منٹ تک جیل کانفرنس روم میں کروائی گئی، ملاقات جیل …

Read More »

پی اے سی اجلاس: ایف پی ایس سی میں پرائیویٹ ممبرز کی عدم تعیناتی پر ممبران برہم

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں وزیراعظم کی منظوری کے بغیر انجینئرنگ ڈیولپمنٹ بورڈ (ای ڈی بی) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) رضا عباس شاہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا انکشاف ہوا ہے۔ چیئرمین جنید اکبر کی سربراہی میں پی اے سی کا …

Read More »

ملک ریاض کے خلاف گالف سٹی ریفرنس دائر

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ملک ریاض کے خلاف احتساب عدالت میں نیو مری پراجیکٹ گالف سٹی ریفرنس دائر کردیا گیا جس میں ان پر ساڑھے 4 ہزار کنال سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ملک ریاض کے خلاف نیو مری پراجیکٹ گالف سٹی کے خلاف …

Read More »