تحریک انصاف نے 8جون کو اسلام آباد میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اعلان کیا کہ وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ کا اجازت نامہ عدالت میں چیلنج کیا جائے گا۔ چیئرمین بیرسٹرگوہرکی زیرصدارت پی ٹی آئی قیادت کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری جنرل عمرایوب ،اسد قیصر …
Read More »عمران خان کو اپنے دور اقتدار میں جنرل باجوہ پر اعتماد کرنے پر پچھتاوا ہے : انٹرویو
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے اپنے دور اقتدار کا واحد پچھتاوا یہ ہے کہ میں نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ پر اعتماد کیا تھا۔ اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان نے ’زیٹیو‘ کے صحافی …
Read More »جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آؤٹ لک جاری
ملک میں رواں سال جون سے اگست تک مون سون کی متوقع بارشوں کا آؤٹ لک جاری کردیا گیا، رواں سال بیشتر مقامات پر معمول اور معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق معمول سے زائد بارشوں کا زیادہ امکان وسطی اور شمالی پنجاب میں ہوگا، …
Read More »سندھ کے کئی شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سے اوپر
ملک کے بیشتر شہروں میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دادو اور موہن جو دڑو میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ نواب شاہ، سبی اور سکھر میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بہاولپور میں …
Read More »نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفاتر پر چھاپہ
قومی احتساب بیورو(نیب) نے القادر ٹرسٹ کیس میں تعاون نہ کرنے پر بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفاتر پر چھاپہ مارا ہے۔ نیب نے منگل کے روز بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفاتر پر نیب نے چھاپے مارے ہیں۔ اس پیشرفت سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ نیب گزشتہ کئی روز سے …
Read More »میدانی علاقوں میں شدید گرمی، بعض مقامات پر آندھی،جھکڑ چلنے کا امکان
ملک کے اکثر میدانی علاقوں میں آج موسم شدید گرم رہے گا، دوپہر میں بعض مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اور خطہ پوٹھوہار میں آندھی /جھکڑ چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ چند مقامات پر بارش بھی ہوسکتی …
Read More »خیبر پختونخوا حکومت آمدن سے زائد قرض اور سود کی ادائیگی پر خرچ کرے گی
خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں کہا گیا کہ صوبائی حکومت آمدن سے زائد قرض اور سود کی ادائیگی پر خرچ کرے گی۔ دستاویز کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت آئندہ مالی سال 93 ارب 50 کروڑ روپے کے محاصل اکٹھا کرے گی۔ دستاویز کے مطابق حکومت کو آئندہ مالی سال …
Read More »نواز شریف 6 سال بعد دوبارہ ن لیگ کے صدر منتخب
سابق وزیراعظم نواز شریف 6 برس بعد دوبارہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر بن گئے۔ وہ بلامقابلہ آج پارٹی کے صدر منتخب ہوئے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریک ہوئیں۔ دیگر شرکا …
Read More »ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید گرم رہے گا
آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا، تاہم دوپہر کے بعد آندھی اور جھکڑ چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے یکم جون کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی اور جھکڑ چلیں گے اور بارش ہوگی۔ …
Read More »مسلم لیگ ن کے نئے صدر کا کل انتخاب
مسلم لیگ ن کے نئے صدر کا کل انتخاب ہو گا، اس سلسلے میں پارٹی کا الیکشن کمیشن آج کاغذاتِ نامزدگی جاری کرے گا۔ پارٹی کے 5 رکنی الیکشن کمیشن کی سربراہی رانا ثناء اللّٰہ کر رہے ہیں۔ ن لیگی پارٹی الیکشن کمیشن کے مطابق امیدوار آج شام 5 بجے …
Read More »