google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان - UrduLead - Page 67
جمعہ , اپریل 4 2025

پاکستان

ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

ملک کے مختلف علاقوں میں بادل برس پڑے بارکھان رکھنی شہر میں شدید طوفانی بارش کے باعث بیکری کا گودام گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔ لاشیوں اور زخمیوں کو ملبے تلے سے نکال لیا گیا لاشیوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل …

Read More »

ملکی صنعت کیلئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے فی یونٹ کمی

وزیراعظم شہبازشریف نے ملکی صنعت کی بہتری کیلئے بجلی کے تاریخی پیکج کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم نےصنعتوں کے لئے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 10روپے69 پیسے کی کمی کردی،صنعت اور برآمدات کے شعبے کیلئے بجلی کی قیمت34 روپے 99 پیسے فی یونٹ مقرر کردی گئی۔ نیپرا نے صنعتوں …

Read More »

15 لاکھ سے زائد عازمین حج کرینگے

دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمینِ حج سعودی عرب پہنچے ہیں جو فریضۂ حج 1445 ہجری ادا کریں گے۔ اس سال تقریباً 4 لاکھ سعودی عرب کے مقامی عازمین جبکہ 1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین فریضۂ حج ادا کریں گے۔ پہلا مرحلہ آج سے شروع حج کے …

Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف کا آج قوم سے خطاب کا امکان

وزیر اعظم شہباز شریف کے آج قوم سے خطاب کا امکان ہے۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف بجٹ پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے خطاب میں دورہ چین سے متعلق بھی بات کریں گے۔ گزشتہ روز ٹیکس اصلاحات اور معیشت کی ڈیجیٹائزیشن پر اجلاس …

Read More »

ٹیکس فراڈ اور چوری میں ملوث افراد کو دس سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا تجویز

 وفاقی حکومت نے ٹیکس فراڈ اور ٹیکس چوروں کو بھاری جرمانے اور دس سال تک قید کی سزائیں دینے کے قانون متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس فراڈ کرنے والوں اور ٹیکس چوروں پر پچیس ہزار روپے یا …

Read More »

پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں وزراء اور اپوزیشن ارکان میں ہاتھا پائی

پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں وزراء اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہاتھا پائی ہوگئی، جس کے بعد  اسمبلی کی سیکیورٹی ایوان میں آ گئی۔ وزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان کی تقریر کے دوران اپوزیشن ارکان کی جانب سے شور شرابا کیا گیا اور نعرے بھی لگائے گئے، اپوزیشن ارکان …

Read More »

نان فائلرز کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگانے کا فیصلہ

حکومت نے ٹیکس نہ دینے والے شہریوں کے بیرون ملک سفر پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین نے کہا ہے کہ نان فائلر کے بیرون ملک سفر پر پابندی کی بھی تجویز دی گئی ہے۔ اب ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والے لوگ …

Read More »

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے بجٹ کو مسترد کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو عوام کا معاشی قتل اور جماعت اسلامی نے اسے آئی ایم ایف بجٹ قرار دے کر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ وفاقی حکومت کے پیش کردہ آئندہ مالی سال 2024-2025 کے بجٹ کو پاکستان تحریک انصاف نے …

Read More »

گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس وصولی انجن کیپسٹی کے بجائے قیمت پر کرنے کی تجویز

بجٹ 2024ء میں موٹر گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس کی وصولی انجن کیپیسٹی کے بجائےگاڑی کی قیمت کی بنیاد پرکرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ موجودہ قانون کے تحت دو ہزار (2000) سی سی تک کی گاڑیوں کی خریداری اور …

Read More »

سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کے لیے 20 فیصد اضافے کی تجویز آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں گریڈ ایک سے 16 کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ قومی اسمبلی اجلاس میں آئندہ مالی سال 25-2024 …

Read More »