شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے بارود سے بھری گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرائی اور اس کے بعد متعدد …
Read More »شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کر کے منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے عہدہ سنبھالنے کے بھیجے گئے پیغامات اور مبارکباد پر شکریہ ادا کیا۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے …
Read More »کرمنل لاء سمیت متعدد نجکاری کے معاملات کا آئی ایم ایف سے کیا تعلق: اپوزیشن
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ آج جو قانون سازی ہوئی اس میں فوجداری مقدمات کا کیا تعلق ہے؟ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ نجکاری ضرور کریں لیکن اس معاملے کو کمیٹیوں میں …
Read More »پیپلز پارٹی کا اعتراض کے باوجود 7 آرڈیننسوں کیلئے ووٹ
پیپلز پارٹی نے صدارتی آرڈیننس پیش کرنے پر اعتراضات اٹھانے کے باوجود قومی اسمبلی میں 7 آرڈیننسوں میں توسیع کی حمایت میں ووٹ دے دیا۔ پیپلز پارٹی کے رہنما نوید قمر نے کہا ہے کہ اگر یہی کرنا ہے تو پارلیمنٹ کو لپیٹ کر گھر سے بیٹھ کر آرڈیننس جاری …
Read More »عمران خان سے جیل میں ملاقات پر کیوں پابندی لگائی؟
عدالتی حکم کے باوجود عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کرانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ملاقات پر پابندی کیوں لگائی ہے؟ ایڈووکیٹ جنرل ایاز شوکت اور جیل سپرنٹنڈنٹ عدالت کو مطمئن کریں۔ مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ …
Read More »سینیٹ کی 12 نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کام شروع
پنجاب اور سندھ میں سینیٹ کی 12، 12 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کام شروع ہوگیا۔ امیدوار صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں۔ پنجاب میں سینیٹ کی 7جنرل، 2 خواتین، 2ٹیکنوکریٹ و علما اور 1غیر مسلم نشست پر انتخاب ہوگا …
Read More »پی ٹی آئی کی کور کمیٹی نے عمران خان کی فی الفور رہائی کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی فی الفور رہائی کا مطالبہ کردیا ہے۔ ذرائع کور کمیٹی نے کہا کہ آج پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی کور کمیٹی کا اہم اجلاس بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں منعقد ہوا، …
Read More »سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج
پشاورہائیکورٹ نےمخصوص نشستوں سےمتعلق سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں خارج کردیں۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ میں سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی۔ پشاور بورڈ بازار دھماکے کی تفصیلات جاری پشاور ہائی کورٹ نے کچھ …
Read More »آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کے درمیان تعارفی ملاقات
آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کے درمیان تعارفی ملاقات ہوگئی۔ آئی ایم ایف وفد کی قیادت نیتھن پورٹر نے کی جبکہ پاکستان کے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب معاشی ٹیم کے ہمراہ ملاقات میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں گورنر اسٹیٹ بینک اور سیکریٹری خزانہ بھی شامل …
Read More »ڈیل نہیں ہو رہی، عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے‘ اب مہنگائی میں اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئیں گے‘ کوئی ڈیل کی بات نہیں ہورہی، وکلا تک سے ملاقاتیں بند کردی گئی ہیں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کا کہنا …
Read More »