نوجوان نسل کے پسندیدہ گلوکار عاطف اسلم نے اہلیہ کے ہمراہ خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں۔ اداکار و گلوکار عاطف اسلم سوشل میڈیا پر کم ہی نظر آتے ہیں، گلوکار کے مداح اِن کی نئی تصویروں اور گانوں کے انتظار میں رہتے ہیں۔ لالی ووڈ سمیت بالی ووڈ میں بھی اپنی آواز …
Read More »سابق آئی جی جیل خانہ پنجاب جات کو حراست میں لیے لیا گیا
سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ پنجاب جات شاہد سلیم بیگ کو حراست میں لیے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سابق آئی جی جیل کو حساس اداروں سے قریبی رابطوں کی بنا پرحراست میں لیا گیا، وہ پانچ سال آئی جی جیل خانہ جات رہے جب کہ شاہد سلیم …
Read More »KP کے وزیرشکیل خان مستعفی
خیبر پختونخوا کے وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس شکیل احمد خان اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ شکیل خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اپنا استعفیٰ بھجوا دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ صوبائی وزیر شکیل خان نے الزام عائد کیا کہ وہ …
Read More »ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا ہے: نواز شریف
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا اور اب عوام کو ڈیفالٹ سے بچانا بھی ہمارا بڑا امتحان ہے۔ صدر ن لیگ نواز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں پارٹی کا مشاورتی اجلاس ہوا۔ جس میں …
Read More »فیض حمید کو ہٹانے پر سابق آرمی چیف قمر باجوہ سے سخت تلخ کلامی ہوئی: عمران خان
’ہم سڑکوں پر نکلنے لگے ہیں پارٹی کو تیار رہنے کو کہا ہے‘ عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ریٹائرڈ) قمر جاوید باجوہ نے نواز شریف اور شہباز شریف کے کہنے پر انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) …
Read More »ECC کا اجلاس آج طلب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ ای سی سی کے آج ہونے والے اجلاس میں 2 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں پسماندہ طبقے کے لیے وزیر اعظم امدادی پیکج 2024-25 کی منظوری …
Read More »فیض حمید کے خلاف کارروائی؛ تین ریٹائرڈ فوجی افسران بھی زیر حراست
آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کارروائیوں کے سلسلے میں تین ریٹائرڈ افسران بھی فوجی حراست میں ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ان افسران نے فوجی نظم و ضبط کے خلاف کام کیے، افسران کے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ آئی …
Read More »عمران خان کی مبینہ سہولت کاری: اڈیالہ جیل اہلکاروں کی کڑی نگرانی
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے معاملے پر ان کے سیل کی سکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل افسران کے فیصلے کے مطابق سکیورٹی اداروں کے اہلکار بھی سیل کے اطراف …
Read More »مسلم لیگ(ن) کا آج مشاورتی اجلاس
مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف نے مسلم لیگ(ن) کا مشاورتی اجلاس آج طلب کر لیا ہے جس میں ملکی سیاسی فیصلوں سمیت اہم امور پر مشاورت کی جائے گی۔ نواز شریف نے مسلم لیگ(ن) کا مشاورتی اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر …
Read More »محمد علی درانی کی اپوزیشن کو متحد کرنے کی کوشش شروع
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے رہائی کے ایک نکاتی ایجنڈے کے لیے سابق وزیر اطلاعات محمد علی درانی نے اپوزیشن جماعتوں کو اکھٹا کرنے کی جدوجہد شروع کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اطلاعات کی جانب سے شروع کی جانے والی اس جدوجہد کو حیرانگی سے …
Read More »