google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پاکستان - UrduLead - Page 54
جمعہ , اپریل 4 2025

پاکستان

22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر ملتوی کیا: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا۔ انہوں نے …

Read More »

مراد سعید ارشد شریف کے گھر چھپے تھے، فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم سینئر صحافی و اینکر پرسن ارشد شریف کے کینیا میں قتل کے بعد مراد سعید ان ہی کے گھر میں چھپے ہوئے تھے، پورے پاکستان کو چیلنج ہے میری بات غلط ثابت کر دے۔ نجی چینل کی اسپیشل ٹرانسمیشن میں گفتگو …

Read More »

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں میدان سجا لیا

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کا میدان سج گیا، سنگجانی مویشی منڈی میں قائم جلسہ گاہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ٹی آئی کے جلسے کے موقع پر اسلام آباد آنے والے اہم راستے 39 مقامات پر بند ہیں۔ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو …

Read More »

PAS خاتون افسر کی وفاقی محتسب سے جنسی ہراسانی کی شکایت

ایک خاتون بیو رو کریٹ جنسی ہراسیت کی شکایت لے کر مقام کار پر خواتین کو ہراسیت سے تحفظ دینے کیلئے بنائی گئی وفاقی محتسب کے پاس پہنچ گئیں انہوں نے ایک سینئیر سیکریٹری پر ملزم سے تعاون کا بھی الزام لگایا۔ ابتدائی سماعت کے بعد وفاقی محتسب نے ان …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل

وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ملٹری کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کے ٹرائل کا اشارہ دے دیا۔  ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا ہے کہ ملٹری کورٹ میں پہلے بھی ٹرائل ہوتے رہے ہیں، آئندہ بھی ہوتے رہیں گے، ملٹری قوانین کے تحت لوگوں کو ٹرائل کیا جاسکتا ہے، …

Read More »

عمر ایوب مستعفی ، سلمان اکرم راجہ تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری نامزد

تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، ان کی جگہ سلمان اکرم راجہ کو سیکرٹری جنرل نامزد کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے پارٹی کے پارلیمانی اور عملی سیاسی امور کو الگ کر دیا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینیٹر …

Read More »

JUI کو بلوچستان حکومت کا حصہ بنانیکی پیشکش

اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے ذرائع نے انکشاف کیاہے کہ حکومتی وفد نے جے یوآئی کو وفاق میں 4 وزارتوں اور بلوچستان حکومت کا حصہ بننے کی پیشکش کی تھی مگر مولانا فضل الرحمان کا موقف تھا کہ حکومت سازی سے قبل جے یو آئی کو نظر انداز کیا …

Read More »

باہر نکل کر تمہیں اور چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑوں گا: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) کے تفتیشی افسر محسن ہارون کو دھمکی دی کہ باہر نکل کر تمہیں اور چیئرمین نیب کو نہیں چھوڑوں گا۔ اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ …

Read More »

وزارت خارجہ کو چینی وزیراعظم کو دورہ پاکستان کا ٹاسک

وزارت خارجہ کو چینی وزیراعظم لی کیانگ کو دورہ پاکستان کے دوران لاہور آنے کی دعوت دینے کا ٹاسک دیا گیاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیف ذخائر کے رول اوور، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی معاونت، چین پاکستان اقتصادی راہداری …

Read More »

سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ حکومت نے عدلیہ سے متعلق اہم قانون سازی کا فیصلہ کرتے ہوئے ،1997 ایکٹ میں ترمیم کے ذریعے سپریم کورٹ ( ججزتعداد ) ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیا …

Read More »