وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں گندم اسکینڈل سے متعلق قائم کمیٹی کی جانب سے رپورٹ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی کابینہ …
Read More »محمد بن سلمان کا 10 سے 15 مئی کے دوران پاکستان آمد کا امکان
سعودی کمپنی ریکوڈک میں سرمایہ کاری کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہے ۔ سعودی مائننگ کمپنی منارہ مزلز سونے اور تابنے کی ریکوڈک کی کانوں میں حصص کی خریداری کے حقوق پر اسلام آباد میں بات چیت جاری رکھنے کی خواہاں ہے ۔ یہ بات پیر کو یہاں ایک سرکاری دستاویزات …
Read More »حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم
سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کی معطلی کے فیصلے کے بعد حکمران اتحاد قومی اسمبلی میں دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگئی۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اتحادی حکومت کو آئینی ترامیم میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑیگا۔ سپریم کورٹ فیصلے سے قبل حکمران اتحاد کو ایوان میں 226 …
Read More »اکتوبر 2023 تا فروری 2024 درآمد ہوئی گندم کی انکوائری نہیں کی جا رہی
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے حکم پر فروری کے بعد ملک میں آنے والی گندم کی انکوائری جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اکتوبر 2023ء سے فروری 2024ء تک درآمد ہونے والی گندم کی انکوائری نہیں کی جا رہی۔ اس حوالے سے وزیرِ فوڈ سیکیورٹی رانا تنویر نے تصدیق کی ہے …
Read More »گندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم کو رپورٹ پیش کرے گی
گندم انکوائری کمیٹی آج وزیراعظم شہباز شریف کو رپورٹ پیش کرے گی۔ وزیراعظم کو گندم اسکینڈل پر آج نواز شریف نے بھی طلب کر رکھا ہے۔ سیکرٹری کابینہ کی زیرصدارت اتوار کو ہونے والے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ابھی تک ابتدائی رپورٹ …
Read More »حکومت گندم بحران کی جامع تحقیقات کرانے سے ’گریزاں‘
وزیر اعظم شہباز شریف نے ’ہر قیمت پر کسانوں کے مفادات کا تحفظ‘ کرنے کا عہد کیا ہے، جبکہ وفاقی حکومت میگا اسکینڈل کی جامع تحقیقات کرنے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کرنے سے گریزاں نظر آتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے درآمدات میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے …
Read More »گندم اسکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا
گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔ گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کو بھی کل طلب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی کا …
Read More »چوری شدہ مینڈیٹ واپس کرنے پر ہی مذاکرات ہوں گے، عمران خان
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کسی بھی ممکنہ مذاکرات کو اپنی پارٹی کے چوری کیے گئے مینڈیٹ کی واپسی اور بے گناہ قید کارکنوں کی رہائی سے منسلک کردیا ہے۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل سے اپنے پیغام میں عمران خان نے اپنے اور اپنی اہلیہ کے مقدمات کی …
Read More »گندم کی عدم خریداری کیخلاف کسانوں کے مظاہرے
حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری اور باردانہ کی عدم فراہمی کے خلاف مختلف شہروں میں کسانوں کا احتجاج، کسان اتحاد کی ملک بھر کی شاہراہیں بند کرنے کی دھمکی، میاں چنوں کے نواحی گاؤں میں بیوپاری کے ڈیرے سے سیکڑوں بوری باردانہ برآمد جب کہ کہروڑپکا میں …
Read More »صحافیوں پر ریاست، سیاسی رہنماؤں کے دباؤ پر اظہارِ تشویش
آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافیوں کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز‘ کی جانب سے دنیا بھر میں صحافیوں پر بڑھتے ہوئے سیاسی جبر اور آزادی صحافت پر لگائی جانے والی قدغن پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ دنیا بھر کے …
Read More »