آزاد جموں و کشمیر میں مطالبات کی منظوری کے باوجود آج بھی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی سمیت تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند ہیں۔ کل مختلف مقامات …
Read More »زرداری اور نواز شریف کی طرح ملک سے باہر نہیں جاؤں گا: بانی پی ٹی آئی
زرداری اور نواز شریف کی طرح ملک سے باہر نہیں جاؤں گا۔عوامی مینڈیٹ کے مطابق حکومت بنانی پڑے گی ، اس کے بغیر ملک نہیں چل سکتا۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے 190 ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق کہا کہ سپریم کورٹ …
Read More »وزیراعظم نے کشمیر کی صورت حال پر آج ہنگامی اجلاس بلالیا
وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا۔ اجلاس صبح وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا، جس میں آزاد کشمیر حکومت، وزارت داخلہ کے نمائندے اور دیگر اہم حکام شریک ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام، وزیر فوڈ سیکیورٹی …
Read More »آزاد کشمیر صورتحال‘ آج ہنگامی اجلاس طلب
صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں ریاست گیر احتجاج پر ہڑتال سے پیدا شدہ صورتحال پر غور کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کا ہنگامی اجلاس آج ہفتہ وار تعطیل کے باوجود ایوان صدر اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔ ذرائع ایوان صدر کے مطابق تمام سٹیک ہولڈرز …
Read More »ٹی ٹی اے پی کا آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ
حکومت مخالف جماعتوں کے اتحاد کے اہم اجلاس میں آئین کی بحالی کے لیے ملک گیر مہم چلانے کا فیصلہ کرنے کے علاوہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی اور پنجاب کے شہر فیصل آباد میں جلسوں کے انعقاد کے لیے انتظامیہ کے رویے کے خلاف عدالت سے رجوع …
Read More »محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان موخر
سعودی ولی عہد کا وہ دورہ جس کا یہاں بہت چرچا تھا اب ایک ماہ سے زائد مدت کےلیے موخر ہوگیاہے۔ اس سے قبل سرکاری ذرائع نے انکشاف کیا تھا کہ وہ 19 مئی کو پاکستان کے دوروزہ دورے پرآئیں گے لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ ان کا یہ …
Read More »نواز شریف بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ ہمارا جوڈیشل سسٹم ایسا ہے جس میں کوئی فیصلہ نہیں ہوتا، نوازشریف بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے تیار ہیں۔ نوازشریف اور شہباز شریف کے ایک پیج پر ہونے کے علاوہ کوئی اور آپشن …
Read More »ہفتہ وار مہنگائی کمی کے بعد 22.32 فیصد پر آگئی
قلیل مدتی مہنگائی 9 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر تنزلی کے بعد 22.32 فیصد پر آگئی۔ پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ ہفتہ وار مہنگائی 1.39 فیصد کم ہوگئی۔ حساس قیمت انڈیکس میں 17 شہروں کی …
Read More »اگلے مالی سال کیلئے 23 ارب ڈالر کے قرضوں کی ضرورت
پاکستان کو اگلے مالی سال 23 ارب ڈالر کے غیر ملکی قرضوں کی ضرورت ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وزارت کو توقع ہے کہ دوست ممالک سے 12 ارب ڈالر کا قرضہ لیا جائے گا، اس ضمن میں حکام 2024-2025 میں سعودی عرب سے 5 ارب ڈالر، متحدہ …
Read More »تحریک انصاف کسی سے معافی نہیں مانگے گی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان کی جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کو آئینی حدود میں کام کرنا ہوگا۔ قبل ازیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ آج …
Read More »