چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی آئینی ترمیم پر سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں، ملک میں انصاف کے نظام میں بہتری لانے کے لیے وفاقی آئینی عدالت قائم کرنی ہوگی۔ کراچی میں بینظیر ہاری کارڈ کی تقریب سے خطاب ہوئے انہوں نے کہا …
Read More »نجی کالج کی طالبہ سے زیادتی کیخلاف احتجاج تاحال جاری
ایکس پر پنجاب کالج کی زحمی طالبات، ایکس پر”لاہور” ٹاپ ٹرینڈ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے گلبرگ میں واقع نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ ریپ کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا ہے۔ اس معاملے پر دو پہلو سامنے آرہے ہیں۔ ایک طرف کالج کی طالبات نے کلاسز کا بائیکاٹ …
Read More »بیرسٹر گوہر کی آج عمران خان سے ملاقات متوقع
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وزیرداخلہ نے بیرسٹرگوہرکو آج دو بجے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چیئرمین …
Read More »لاہور نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی تاحال تصدیق نہیں ہوسکی
ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی واقعے کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کامران نے کہا کہ 4 سے 5 نجی اسپتالوں میں طالبہ کے داخلے کا کوئی ریکارڈ نہیں …
Read More »بلاول بھٹو نے نواز شریف کو آئینی ترمیم پر ہونیوالی پیشرفت سے آگاہ کیا
اکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ ( ن ) کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کو آئینی ترمیم پر ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کر دیا۔ اتوار کو پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق وزیر اعظم …
Read More »دوسرے ٹیسٹ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان: 4 بڑے کھلاڑی ٹیم سے باہر
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ اہم کھلاڑیوں کی موجودہ فارم اور فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے اور 2024-25 کے بین الاقوامی کرکٹ سیزن میں پاکستان کی مستقبل کی ذمہ داریوں کو دیکھتے ہوئے سلیکٹرز نے بابر اعظم، نسیم شاہ، سرفراز …
Read More »ایس ای او کانفرنس کی تیاریاں مکمل، اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی انتظامات
دارالحکومت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور سربراہان مملکت کی آمد کے پیش نظر شہر میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے …
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: بھارت سمیت مختلف ممالک کے وفود اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد میں کل سے شروع ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے لیے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بھارت کا چار رکنی اور روس کا 76 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، اس کے علاوہ شنگھائی تعاون تنظیم کے 7 نمائندے …
Read More »ڈی چوک احتجاج: رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے، پی ٹی آئی قیادت روپوش
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 15 اکتوبر کو اسلام آباد کے ڈی چوک پر احتجاج کی کال کے بعد راولپنڈی پولیس نے 7 کارکنوں کو حراست میں لے لیا رات بھر مختلف رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے لیکن قیادت روپوش ہوگئی۔ 15 اکتوبر کو پی ٹی آئی …
Read More »پی ٹی آئی قیادت 15اکتوبر کو احتجاج پر منقسم، موخر کرنے کی کوشش جاری
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور پارٹی کی سیاسی کمیٹی میں اس اقلیت میں ہیں جو 15؍ اکتوبر کو ڈی چوک میں احتجاج کرنے کیخلاف ہیں۔ پی ٹی آئی میں موجود سمجھدار عناصر احتجاج کی کال واپس لینے کی کوشش کر …
Read More »